English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Gloze | Noun | حاشیہ ۔ شرح ۔ خوشامد دھوکا ۔ |
| Glozed | Verb | چاپلوسی کی خوشامد کی ۔ |
| Glozer | Noun | خوشامد کرنے والا ۔ خوشامدی ۔ چاپلوس ۔ |
| Glozing | Adjective | خوشامد ۔ تاویل ۔ چکنی چپڑی باتیں ۔ |
| Glsemium | Noun | یاسمین زرد ۔ یاسمین زرد کی جڑ ۔ |
| Gluc | Noun | سابقہ بمعنی میٹھا ۔ انگُوری شکر جِسے ڈکسٹروز بھی کہتے ہیں ۔ |
| Glucagon | گلوکا گون ۔جانوروں کے لبلبوں سے حاصل کیا جاتا ہے چونکہ یہ پولی پٹپایڈ ہارمون ہے اس لیے انجکشن کے ذریعے دیا جانا چاہیے ۔ | |
| Glucaie | Noun | glucic acidکا نمک ۔ |
| Glucans | گلو کینز ۔ گلو کو پائرا نوز کے پولیمرز ۔ | |
| Glucie | Adjective | انگور کے شکر پر کسی ترشے یا القی کے عمل سے حاصل کیا ہوا ترشہ ۔ |
| Glucina | French Law | گلو سینیم کا آکسائیڈ ۔ |
| Glucinum | Noun | گلو سینیم ۔ یاقوت کبود ۔ |
| Glucocorticoid | گلوکوکارٹی کایڈ ۔ ایک سٹرایڈ ہارمون ۔ | |
| Glucoes | Noun | گلو کوز ۔ انگور کی شکر ۔ |
| Glucogene | Noun | گلائی کوجن ۔ نشائستہء حیوانی ۔ |
| Glucogenesis | گلو کونیوجینس ۔ گلائ یک و نیو ج ینس ۔ | |
| Glucogenic | Adjective | شکر زا ۔ |
| Glucolytic enzyme | Noun | شکر پاش خامرہ |
| Gluconeogenesis | Noun | کاربوہائڈریٹ کی کمی کے دوران پروٹین یا چربی سے شکر کی تیاری ۔ |
| Gluconeogenesis | Noun | کاربوہائڈریٹ کی کمی کے دوران پروٹین یا چربی سے شکر کی تیاری ۔ |
| Glucophage | Name | سیٹفورمن کا تجارتی نام ۔ |
| Glucoplex | Noun | وریدی ذریعے سے جسم میں داخل کیے جانے والے امائنو ایسڈز کے ایک آمیزے کا تجارتی نام ۔ |
| Glucoprotein | Noun | گلو کو پروٹین ۔ شکر لحمیات ۔ |
| Glucoronic acid glutaminase gluteal | — | — |
| Glucose | Noun | گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔ |
| Glucose | Noun | گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔ |
| Glucose dextrose | Noun | گلوکوز |
| Glucose tolerance test | Noun | گُلُوکوز کی بَرداشت کا ٹیسٹ ۔ ذیابیطَس اور گلائیکو سُوریا کی دُوسری وَجُوہات کی تَشخیص میں مُفید |
| Glucosic | Adjective | انگور کی شکر کا ۔ شکری ۔ |
| Glucoside | Noun | گلو کو سائیڈ ۔ شکر ( نباتی وحیوانی ) ۔ |