English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Glove box | دستانہ باکس ۔ ایک آلہ جو رطوبت o2 کی حساسیت رکھنے والے مواد کے استعمال کے دوران محفوظ رکھتا ہے ۔ کاربن تابکار اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے بھی اسے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Glove box a seald box with gloves incorporated into one side nabling dangerous or sensitive materials to be gandled eithout risk of contamination | Phrase | دستانہ بکس ، دھاتی بکس جو مخنت کشوں کی حفاظت کرتا ہے اور انہیں تابکار اثرات سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
| Glove compartment | Noun | اشیا خانہ ۔ موٹر گاڑی میں ڈرائیور کے سامنے بنا ہُوا خانہ یا ڈِبّہ ۔ |
| Glove finger | Noun | دستانے کا حصہ جس میں انگلیاں سماتی ہیں ۔ |
| Glove less | Adjective | بے دستانے ۔ |
| Glove like | Adjective | دستانہ نُما ۔ |
| Glove money | Noun | بخشش ۔ ( قانون ) انعام ۔ |
| Glove s stitch | Noun | دستانے کا بخیہ ۔ زخموں پر لگانے کا ٹانکا ۔ |
| Glove s suture | Noun | ٹانکا ( زخموں کا ) ۔ |
| Glove sponge | Causative | دستانے کی شکل کا اسفنج ۔ |
| Glove stretcher | Noun | وہ آلہ جس سے دستانے کی انگلیا ں چوڑی کی جاتی ہیں ۔ |
| Gloveless | Adjective | بے دَستانہ ۔ دَستانہ کے بغیر ۔ |
| Glovelike | Adjective | دَستانہ نُما ۔ دَستانہ کی طرح ۔ دَستانہ سا ۔ |
| Glover | Noun | دستانے مہیا کرنا ، دستانے بنانے اور بیچنے والا ۔ |
| Gloves | دستانے ۔ | |
| Glow | Verb | دھکنا ۔ |
| Glow chart | Noun | تسلسل کا چارٹ ۔ |
| Glow fly | Noun | جگنو ۔ کرم شب تاب ۔ |
| Glow lamp | Noun | بِجلی کا بے تار لیمپ ۔ تاباں چراغ ۔ |
| Glow lighting | Noun | بجلی کے بے تار کے لیمپ کی روشنی ۔ |
| Glow worm | Adjective | گلو ورم ۔ جگنو ۔ شب تاب ۔ پتنگا جو رات کے وقت سبزی مائل روشنی خارج کرتا ہے ۔ |
| Glow worm | Adjective | گلو ورم ۔ جگنو ۔ شب تاب ۔ پتنگا جو رات کے وقت سبزی مائل روشنی خارج کرتا ہے ۔ |
| Glowed | Verb | دھکا ۔ |
| Glower | Verb | قہر آلُود نظروں سے دیکھنا ۔ |
| Glowered | Verb | گھورا ۔ |
| Gloweringly | Adverb | خُشمگیں طور پَر دیکھنا ۔ گھُورتی نَظروں سے دیکھنا ۔ |
| Glowing | Adjective | روشَن ۔ مُنوّر ۔ شوخ رَنگ والا ۔ تَندرُستی کا مَظہر ۔ |
| Glowingly | Adverb | دَمَکتے ہوۓ ۔ جوش سے ۔ |
| Glowworm | Noun | جُگنُو ۔ شَبِ چراغ ۔ کَرمِک شَبِ تاب ۔ |
| Gloxinia | Noun | ایک امریکی پودا جس کے بڑے گھنٹی نما پھول ہیں ۔ |