English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glossophytia Noun زبان کی رنگت کی سیاہی
Glossoplagia Adjective زبان کا لقوہ یا فالج ۔
Glossoplasty Noun زبان کی مرمت کرنا
Glossoplegia Noun زبان کا فالج ۔
Glossopterid Adjective گلوسوٹیریڈ فلورا ۔ حونیہ نباتیہ ۔ فوسل فرنز جو بالائی کاربنی دور اور زیریں پر میان دور میں یخ بستہ ہوئیں ۔
Glossorrhaphy Noun زبان کو ٹانکے لگانا
Glossospasm Noun زبان کے عضلات کی اینٹھن
Glossotomy Noun زبان شگافی ۔ لسان شگافی ۔
Glossotrichia Noun زبان پر بال اگنا
Glossy Adjective چمک دار ۔ بھڑکیلا ۔ ( طب ) مرضیاتی علامات سے متعلق ۔
Glost Noun جستے کا ملمع جو سفالی برتنوں پر لگایا جاتا ہے ۔
Glost fireman Noun وہ مزدور جو چمکائے ہوئے برتن کو پکانے کے تنور پر کام کرتا ہے ۔
Glost oven Noun چمکائے ہوئے برتن کو پکانے کا تنور ۔
Glottal Adjective فم حلق کے متعلق ۔ فم حلق میں پیدا شدہ ( لسانیات ) حلقی ۔
Glottal stop Noun ( لسانیات ) حلقی بندیشیہ ۔ حلقی بندش ۔
Glottic Adjective لسانی ۔
Glottid Adjective فحم حلقی سے نکالی ہوئی آواز ۔
Glottidis aditus Noun مزماری مدخل
Glottidis rima Noun شگاف مزماری
Glottis Noun مزمار ۔ خم حلق ۔ اوتار صوت یا حنجرے کی جِھلی کی تہوں کے درمیان اِرتعاش سے آواز پیدا ہوتی ہے ۔
Glottis respiratory apparatus Noun مزمار تنفسی
Glottitis Adjective سانس کی نالی کے منہ کا ورم ۔
Glottography Noun دوران سانس اور گفتگو مزمار کی حرکات نوٹ کرنا
Glottologic Noun علم السنہ سے متعلق ۔ لسانیات سے متعلق ۔
Glottologist ماہرعلم السنہ ۔ لسانیات کا ماہر ۔
Glottology Noun علم السنہ ۔ لسانیات ۔ ( لسانیات ) علم زبان ۔
Gloucester Noun جنوبی اِنگلستان کے شہر کا نِسبتًہ سخت پنیر ۔
Glove گلوو ۔ دستانہ ۔
Glove area Noun رقبہ دستانہ
Glove beetle Noun جگنو ۔ کرم شب تاب ۔