English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glossist Noun شارح ۔ مبصر ۔
Glossitic anaemia Noun لسانی انیمیا
Glossitis Noun زُبان کی سوزِش یا وَرم
Glosso Adjective زبان سے مُتَعلِّق ۔ زبان کا ۔
Glosso pharyngeal Adverb زبان اور حلق سے متعلق ۔
Glossocele Noun متورم زبان ۔
Glossodynia Noun زبان کا درد ۔
Glossoepiglothic Noun زبان اور مزمار سے متعلق
Glossograph Noun حرکت زبان نگار ۔ شارخ ۔
Glossographer Noun تشریح نِگار ۔ مُبصَّر ۔ مُفسَّر ۔
Glossographical Adjective تفسیر ۔ زبان کی تشریح سے متعلق ۔
Glossography Noun تفسیر ۔ تشریح ۔ شرح ۔ زبان کی تشریح ۔ زبانوں کی تعریف یا اصناف بندی ۔
Glossohyal Adjective زبان اور عظم لامی سے متعلق ( حیوانیات ) لسانی لامی ۔
Glossoid Noun زبان نما
Glossokinethetic Noun لسانی حر کی حرکتیبی
Glossolalia Noun زُبان اور نرخرے سے تعلق رکھنے والا ۔ لِسانی خجری ۔
Glossolaryngeal Adjective زبان اور نرخرے سے متعلق ۔
Glossological Adjective علم زبان کا یا اس سے متعلق ۔ مصطلحات سے متعلق ۔
Glossology Noun علم زبان ۔ مصطلحات ۔
Glossoly Adverb چمکتے ہوئے ۔ چمک دمک کے ساتھ ۔
Glossolysis Verb زبان کا لقوہ ۔
Glossonema varians Noun مونگا ، گولو ، گالون ، خرم
Glossoness Noun ظاہری چمک دمک ۔
Glossopalatine arch Noun زبان اور تالو کی محراب
Glossopalatinus arcus Noun زبان اور تالو کی محراب
Glossopalative gland Noun زبان کی نچلی طرف کے چھوٹے غدہ کی عقبی طرف کے غدود
Glossopathy Adjective زبان کا کوئی مرض ۔
Glossopharyngeal لسانی بلعومی ۔ زبان اور فیرنکس سے متعلق ۔ کرینیل اعصاب ۔ کانواں جوڑ جومیڈ لانگیٹاسے شروع ہوتا ہے اور ذایقہ کی خبردیتا ہے ۔
Glossopharyngeal breathing Noun بجائے ناک سے سانس لینے کے حلق کے عضلات اور زبان کے ذریعہ ہوا کا نگلنا
Glossophygia Noun جرثومی ورم زبان