English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gloriousness Adjective عظمت ۔ شان ۔
Gloru pea Noun ایک قسم کا پھول اور اس کا پودا ۔
Glory Verb شان بڑھانا خوشی حاصل کرنا ۔
Glory be Idiom عزت و توقیر کا اظہار ۔
Glory depends upon wealth Phrase دولت کے سر سہرا
Glory follows virtue like its shadow Idiom نیکی اور نیک نامی ساتھ ساتھ ہیں ۔
Glory hole Noun ایسی جگہ جہاں سب چیز بے ترتیبی سے انبار لکادی گئی ہو ۔ کثیف اور گندہ کمرا ۔ ( شیشہ سازی ) بھٹی کی دیوار کا درز ۔
Glory to our lord they said we were really in the wrongq 68 29
Glory tree Noun ایک قسم کی جھاڑی ۔
Gloss Verb چمکانا ۔
Gloss o epiglottic epiglottid epiglottidean
Glossa Noun لَسان۔ زُبان
Glossagra Noun درد زبان
Glossal Adverb متعلقہ زبان ۔
Glossalgia Noun درد زبان ۔
Glossanthrax Noun گھوڑوں اور مویشیوں کی زبان اور منہ کی ایک بیماری ۔
Glossarial Adjective فرہنگی ۔ فرہنگ کے متعلق ۔
Glossarian Noun فرہنگ نگار ۔ فرہنگ لکھنے والا ۔
Glossarist Noun مُرتّبِ فَرہَنگ ۔ فَرہَنگ نِگار ۔
Glossary Noun حاشیہ تشریحات ۔
Glossator Noun تشریح نِگار ۔ مُفسَّر ۔ قرون وسطیٰ کے قوانین کا شارح یا مُبصَّر ۔
Glossectomy Noun لَسان بَراری ۔ زُبان کاٹنا
Glossed Verb چمکایا ۔
Glosseme Noun مشتق لفظ ۔ تشریحی لفظ ۔ تفصیلی لفظ ۔
Glosser Noun ملمع کرنے والا ۔ظاہری چمک دمک پیدا کرنے والا ۔
Glossic Noun املا کا ایک صوتی طریقہ ۔
Glossily Adverb چَمَک دَمَک کے ساتھ ۔
Glossiness Noun چمک دمک ۔
Glossinidae Adjective گلوسی نیڈا ۔ سی سی مکھیاں ۔ سی سی مکھیوں کا خاندان ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ حیوانوں کا خون چوستی ہیں ۔ انسانوں میں امراض پھیلاتی ہیں ۔
Glossip honiidae