English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Glond | اندرونی یا بیرونی رطوبت بنانے کا اہل عضو یا ساخت ۔ | |
| Glonoin e | — | — |
| Glononism | Noun | گلونائن سے زہر چڑھنا |
| Gloo stove | Noun | بارود سکھانے کا تنور ۔ |
| Gloom | افسردگی ۔ | |
| Gloomful | Adjective | تاریک ۔ تیرہ ۔ اندھیرا ۔ بے نور ۔ افسردہ ۔ غمگین ۔ اداس ۔ دلگیر ۔ ملول ۔ محزوں ۔ سُونا ۔ بے رونق ۔ افسردہ کن ۔ |
| Gloomfully | Adverb | آزُردگی کے ساتھ ۔ |
| Gloomily | Adverb | اداسی سے ۔ |
| Gloominess | Noun | اندھیرا ۔ تاریکی ۔ تیرگی ۔ ظلمت ۔ افسردگی ۔ حُزن ۔ ملال ۔ |
| Glooming | Noun | چیں بہ جبیں ۔ ( شاعرانہ ) دھندلکا ۔ |
| Gloomingly | Adverb | اداسی کے ساتھ ۔ افسردگی سے ۔ |
| Gloomless | Adjective | اُداسی کے بغیر ۔ |
| Gloomy | Adjective | تاریک ۔ ادا ۔ |
| Glop | Noun | گھولوا ۔ لب دھڑا خصوصاً کھانا جو چکھنے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Gloppen | Verb | ڈرجانا ۔ خوف ذدہ ہونا ۔ ڈرانا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ |
| Gloria | Noun | گِرجاوٴں میں گائی جانے والی مناجاتوں میں سے کوئی جو لفظ گلوریا سے شروع ہوتی ہیں ۔ |
| Gloriation | Noun | فخر کرنا ۔ نازاں ہونا ۔ اترانا گھمنڈ کرنا ۔ |
| Gloried | Verb | شان بڑھائی خوشی حاصل کی ۔ |
| Glorification | Noun | تمجید ۔ ثنا ۔ حمد وثنا ۔ تنویر چارچاند لگانا ۔ خاک سے پاک کرنا ۔ ( مزاحاً ) تقریبہ ۔ |
| Glorified | Verb | شان بڑھائی عزت دی ۔ |
| Glorifier | Noun | تقدیس کرنے والا ۔ چار چاند لگانے والا ۔ تعریف یا مدح کرنے والا ۔ |
| Glorify | Verb | شان بڑھانا عزت دینا ۔ |
| Glorify the name of your lord most highq 87 1 | — | — |
| Glorify your lordq 74 3 | — | — |
| Gloriole | Noun | نورانی ہالہ ۔ |
| Gloriosa superb | Noun | کلہاڑی |
| Gloriosa superba | Noun | لانگلی ، کلہاڑی ، مولم ، کلیاری |
| Gloriosa yucca | Noun | سوسن تاباں |
| Glorious | Adjective | نمایاں ۔ مصروف ۔ عظیم الشان ۔ عجیب ۔ پر شکوہ ۔ شاندار ۔ |
| Gloriously | Adverb | عظمت وجلال کے ساتھ ۔ شان کے ساتھ ۔ |