English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glochidion velutinum Noun امبلو
Glochidium Adjective گلوچیڈئیم ۔ پیکانی لاروا ۔ تازہ پانی کے صدفیہ کے لاروا ۔
Glockenspiel Noun گلو کنسپائل ۔ فریم میں جُڑا ہُوا ایک آلہ ۔ موسیقی جو دھاتی سلاخوں کے سِلسِلے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے اور ہتھوڑی سے بجایا جاتا ہے ۔
Glof Noun گولف ۔ ایک قسم کا کھیل ۔
Glom Verb چُرانا ۔ ہتھیانا ۔ مار لینا ۔ سرقے کا مُرتکب ہونا ۔
Gloma Noun دماغ میں پیدا ہونے والی مُختَلِف قِسموں کی رسُولیوں کے لیے اِستعمال کیا جانے والا ایک عمُومی لفظ ۔
Glomangioma Noun ایسی رسولی جس میں باقاعدہ نظام دوران خون موجود ہوتا ہے
Glome Noun پھولوں کا گچھا ۔
Glome of frog Noun (گھوڑے کے ) جوف خشت کا دو مدور کچلدار ابھار ۔
Glomeerate Noun گچھا سا ہونا
Glomera single glomus Noun مجتمع
Glomerate Adjective (نباتیات و عضویات ) کھنڈیاں ۔ گول بنا ہوا ۔ گچھا بنا ہوا ۔
Glomerated Verb گولی باندھی ۔
Glomeration Noun گھُنڈی سازی ۔ گُچھا ۔
Glomerous Adjective گُچھا کیا ہوا ۔ گول بنایا ہُوا ۔
Glomerular Adjective گولہ دار ۔ غُدّہ دار ۔ گُچَھا دار ۔
Glomerular capillary endotheliomatosis Noun گردہ کی نالیوں میں تشنج جس کا سبب خلوی دیواروں میں ریشہ دار مادوں کا خلیہ اور اس کے نیچے سوجی ہوئی نالیوں کے نیچے جمع ہونا
Glomerular capsula Noun گردہ کی اندرونی نالیوں کے گچھے کا غلاف شفاف عدسہ کے خلیات کے مرکزہ کو دم دار مرکزہ کے سروں سے بچانے والا پنکھے جیسا غلاف
Glomerular filtrate Adjective گلومیرولر فلٹریٹ ۔ گھنڈی کا مقطر شدہ ۔ خون کا وہ حصہ جو بر گردہ گھنڈی سے گزر کر گردوں میں جاتا ہے ۔
Glomerular filtration rate Adjective گردے کی کیلریوں کے گچھے میں سے نیفرون کے پیالہ نما سرے کے سیال میں خون کی تقطیر جو عموما ۱۲۰ ملی لیٹر ہوتی ہے ۔
Glomerular membrane Noun گچھا نما اجسام کی جھلی
Glomerulate Noun مجتمع
Glomerule Noun (نباتیات) پھولوں کا گچھا ۔ اعصاب وغیرہ کا گچھا ۔
Glomerulitis قنبلکی التہاب ۔ گردے کے گلومر ولای میں سوزش ۔
Glomerulonephritis Noun, Latin گُردے کے گُلومیرولائی کی سوزِش کی وجہ سے اندھا پَن ہو سَکتا ہے ۔ جِلد اور گَلے کی تَکلیف ہوتی ہے
Glomerulopathy Noun گردہ کی گچھا دار نالیوں کا کوئی مرض
Glomerulosclerosis Noun سوزِش کے نَتیجے میں گُردے کے گَلومیرولائی کی فائبروسِس
Glomerulose Adjective گچھے دار ۔
Glomerulus Noun عرُوق ۔ باریک شَریانوں کا گُچھا ۔ جِس میں رباطی نَسیج کَم ہوتا ہے
Glomus cell Noun نرم عضلات کے خلیے