English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Globular chart Noun کروی تضلیل پر بنا نقشہ ۔
Globular cluster cluster
Globular expansion Noun گولہ نما بلغم
Globular globulous Adverb کروی خون کے قطروں پر مشتمل ۔
Globular projection Noun کروی تضلیل ۔
Globular sailing Noun دوری جہاز رانی ۔
Globularity Noun کُرویت ۔
Globularly Adverb کرویت کے ساتھ ۔
Globule Noun حَب ۔ گلوبچہ ۔ چھوٹا کُرّہ ۔ قُطرہ ۔ گولی ۔ خُون کا جسیمہ ۔
Globuler Noun جھوٹا کرہّ ، خون کا جسیمہ ، قطرہ ، گولی ۔
Globules Adjective چھوٹی گولی خون کے لال ذرات ۔
Globules yeast Noun خمیر کی گولیاں
Globulicidal Noun خون کے گول جسیموں کو تباہ کرنے والا
Globuliferous Adjective حبوب دار ۔
Globulimeter Noun حبہ پیما ۔ گلولہ پیما ۔
Globulin Noun خون آب یا پلازما کا وہ حصہ جو اے ، ڈی ، ای جی اور ایم امیونو گلومولن پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Globulin a water soluble spheroidal calss of proteines Phrase گلوبو لنز لحمیات کے گروہ جو معدنی نمکیات کے ہلکے محلولوں میں حل پذیر ہیں ۔
Globulinemia Noun خون میں چھوٹی گولیوں کی موجودگی
Globulins Noun ایسے پروٹین جو نمک کے محلُول میں حل ہو جاتے ہیں اور گرمی پا کر ٹھوس بن جاتے ہیں ۔
Globulinuria گلوبولین بولیتت ۔ پیشاب میں گلوبولن کی موجودگی ۔
Globulism Adjective ہومیو پیتھی ۔
Globulite Noun (جمع) شیشے کے قلماﺅ کے دوران بننے والا چھوٹا گول ذرہ ۔
Globulitic Adjective چھوٹے گول ذروں والا ۔
Globulus Noun گولی ، حب
Globurlarly Adverb عالَمگیرانہ ۔ کُر ویّت کے ساتھ ۔
Globus Noun باﺅ گولا ۔
Globus hystericus Adjective باﺅ گولہ ، اختناق الرحم ۔
Globus pallidus Adjective مقدم دماغ کے خانوں میں نیچے میدا عصب کے مقام پر موجود زرد کرہ ۔
Globy ایک چھوٹی مچھلی ۔
Glochidiate Adjective (نباتیات) پیکانی ۔