English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Globe animalcule Noun مدور حوین ۔
Globe artichoke Noun جدواری پودے جن کے پھول زرد ہوتے ہیں ۔
Globe crowfoot Noun جدواری پودے جن کے پھول زرد ہوتے ہیں ۔
Globe fish Noun مدور مچھلی ۔ مچھلی جو اپنے کو پھلا کر گولے کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔
Globe flower Noun ایک قِسم کا یورپی پھول دار پودا جِس کے پھول گول اور زرد ہوتے ہیں ۔
Globe sight Noun رائفل کی گول مکھی ۔
Globe slater Noun غیر متحرک آنکھوں والا قشریہ ۔
Globe thistle Noun گوکھرو کی ایک قسم ۔
Globe trotter Noun جہاں گَشت ۔ جہاں گَرد ۔
Globe trotter tour Adjective جہاں گشت جہاں گرد ۔
Globe trotting Noun, Adjective جہاں گَردی ۔
Globe valve Noun مدور صمام ۔
Globed Adjective کروی ۔ مدور ۔ گلوب لگا ہوا ( لیمپ ) ۔
Globefish Noun گول مَچھلی ۔ وہ مَچھلی جو اپنے آپ کو پھُلا کَر گولے کی شکل اِختیار کَر لیتی ہے ۔ فقہہ ماہی ۔
Globeflower Noun گلوب فلاور ۔ ایک قِسم کا یورپی پھُول دار پودا ۔ زَرد پھُول والا پودا ۔ اِسی قِسم کا امریکی پودا ۔
Globical Adjective ( نقابت ) مدور ۔
Globiferrous Adjective ( حشرات ) مدور سرے کا محاس والا ۔
Globigerina Adjective ثقبہ دار ۔ بیخ پایہ ۔
Globigerina ooze Noun گہرے سمُندر میں جمع ہونے والا مادّہ جو بہت چھوٹے سمُندری جانوروں کے باقی ماندہ اجزا پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Globin Noun گلوبِن ۔ ہیمو گلوبِن کی تحلیل میں بننے والا پروٹین ۔ لحمیاتِ خُون ۔
Globn Noun ایک پَروٹین جو ہیماٹِن کے ساتھ مِل کَر ہیموگَلوبَن بَناتی ہے
Globoid Noun کرہ نما مادہ ۔ گول شے ۔
Globoid cell Noun جام نما خلیہ
Globose Adjective کرہ نما ۔ گول ۔ کروی ۔
Globosely Adverb بطور کرہ نما ۔
Globoseness Noun کرویت ۔
Globosity Noun گولائی ۔ کرویت ۔ گول حصہ ۔
Globular Adjective کُروی ۔ قُطروں پَر مُشتَمِل ۔ خُون کے جسیموں پَر مُشتَمِل ۔ گلوبی ۔
Globular anaemia Noun کروی انیمیا
Globular beaker Noun ( تاریخ ) مدور منقارہ ۔