English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Glegly | Adverb | زندہ دلی سے ۔ چستی سے ۔ تیز نظری سے ۔ |
| Glegness | Noun | زندہ دلی ۔ تیز نظری ۔ چستی ۔ |
| Gleichschaltung | Noun | آمرانہ حکومتوں کے تحت سیاسی ، معاشی اور سماجی اِداروں کی معیار بندی ۔ |
| Glen | Noun | تنگ درہ ، گھاٹی ، وادی ۔ |
| Glendoveer | Noun | ایک پری ۔ |
| Glene | Noun | کاسہء چشم ۔ کاسہء مفصل ۔ |
| Glengarry | Noun | اسکاٹی ٹوپی ۔ گلن گری ۔ ایک اسکاٹِش ٹوپی جِس کے طرفین سیدھے مگر پیچھے کی جانِب اونچائی میں کَم ہوتے چلے جاٴئیں ۔ |
| Glenlivet | Noun | ایک قسم کی وہسکی ۔ |
| Glenohnmeral | وقبی ذراعی ۔ ہیومرس اور سکیپو لاکے گلینایڈ کہفہ سے متعلق ۔ | |
| Glenohumeral | Adjective | کندھے اور بازو کی ہڈیوں کے جوڑ کے گڑھے سے متعلق ۔ |
| Glenoid | Noun | کندھے کا گڑھا جس میں بازو کی ہڈی فٹ ہو کر کندھے کا جوڑ بناتی ہے ۔ |
| Glenoid cavity | Noun | کِسی ہڈی میں اتھلا گڑھا ۔ کھانچا خصوصاً شانے اور کنپٹی کی ہڈی میں جِس کے ساتھ کوئی دوسری ہڈی آکر جُڑے ۔ |
| Glent | Verb | جھلک ۔ چمک ۔ |
| Glerify | عظمت ۔ | |
| Glesarian artery | Noun | شریان طبلی |
| Gley | Noun | ایک چِکنی پانی میں ڈوبی زمین کی نیلاہٹ کے رنگ کی مٹی جو بعض جگہ یوکرین وغیرہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Gley gland | Noun | تھائیرائیڈ گلینڈ سے متصل غدود |
| Glia | (عصبی) ۔ سریش ۔ نیوروگلیا ۔ | |
| Gliacyte | Noun | سریشی خلیے |
| Gliadin | Noun | گلائیڈن ۔ الکوحل میں حل پذیر لحمیات کے گروپ میں سے کوئی ایک ۔ کوئی سادہ نباتی پروٹین ۔ |
| Gliadine | Noun | ایک پروٹین جو بیجوں مثلاً گندُم اور جو میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Glial cell | Noun | اعصانی بافتوں کو سہاراد ینے والا خایہ |
| Glib | Adjective | طرار ۔ لسَان ۔ چَرب زُبان ۔ تیز ۔ بے تَکَلُّف ۔ چِکنی ۔ |
| Gliben clamide | Noun | خون میں شکر کم کرنے کی دوا ۔ |
| Glibenclamide | گلایبن کلیماءیڈ ۔ ہاءیپو گلای سیمک عامل ۔ | |
| Glibenese | Noun | گلیپیزائڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Glibly | Adverb | سَر پَٹ ۔ چَرب زُبانی سے ۔ روانی کے ساتھ ۔ طراری سے ۔ چِکنے پَن سے ۔ |
| Glibness | Noun | ہمواری ۔ چِکنا پَن ۔ تیزی ۔ طراری ۔ |
| Glibornuride | Noun | خون میں شکر کم کرنے کی دوا ۔ |
| Glide | Verb | کوشِش اور دِقّت کے بغیر سَبُک رَو ہونا ۔ بَرف پَر پھِسلنا ۔ خاموشی سے دبے پاوٴں کھِسک جانا ۔ |