English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gleamed Verb چمکا شعاع یا کرن ڈالی ۔
Gleaming Adjective جھلکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔
Gleamingly Adverb چمکتے ہوئے ۔ دمکتے ہوئے ۔
Gleamy Adjective چَمَکدار ۔ جھَلکتا ہُوا ۔
Glean خوشہ چینی کرنا ۔
Gleanable Adjective اُٹھاۓ جانے کے قابل ۔ جمع ہونے کے قابل ۔
Gleaned Verb حاصل کیا خوشہ چینی کی ۔
Gleaner Noun خوشہ چین ۔
Gleanings Noun اشیا جو تھوڑی تھوڑی کَر کے جمع کی گئی ہوں ۔ اشیا جو رَفتہ رَفتہ حاصِل کی گئی ہوں ۔ خوشہ چینی ۔
Gleba Adjective گلیبا ۔ بذرہ بردار ریشہ جو متعدد فنجائی کے پھلدار اجسام بناتا ہے ۔
Glebe Noun قَطعہٴ زمین جو کِسی گِرجا کی مَلکیت ہو ۔ قَطعہ زمینٴ جو گِرجا کےلیے وقف کیا گیا ہو ۔
Glebe house Noun پادری کا گھر ۔
Glebe land Noun گرجا کے متعلق زمین ۔
Glebeless Adverb بے قطعہ زمین ۔ بے کھیت ۔
Glechoma hindostana Noun بلی لوٹن ، بد رنگ بویا
Glede Noun شِکاری پَرِندہ ۔ یورپی زَغن ۔
Gledistsia tricanthos Noun کرات
Glee خوشی ۔
Glee club Noun طائفہ ۔ گانے بجانے والوں کی مَنڈلی ۔
Gleed Noun دَہکتا ہُوا کوئلہ ۔
Gleeful Adjective خوش ۔ شادماں ۔ مسرور ۔
Gleefully Adverb مسرت سے شادمانی سے ۔
Gleek Noun تاش کا ایک کھیل ۔
Gleem Name گلیم پوش ۔ کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے ۔
Gleeman Noun پیشہ ور گانے والا ۔
Gleesome Adjective مَسرُور ۔ مَگَن ۔
Gleet پیپ مواد ۔
Gleetous Adjective بلغمی ۔
Gleety Adjective پتلا ۔ رقیق ۔
Gleg Adjective حساس ۔ تیز نظر ۔ ۔ چست زندہ دل ۔