English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glide path Noun زمین پَر اُتَرتے ہوۓ ہوائی جہاز کا راستہ اُتَرنے کا مُقَررہ طریقہ ۔
Glide vowel Noun حرف علت جو خودع ہجا نہیں بنا سکتے ۔ مصوتی تدریجہ ۔
Glided Verb آہستہ سے حرکت کی ۔
Glider Noun طیّارے کی طرح اُڑنے کی مشین جِس میں اِنجن نہیں ہوتا ۔
Glidingly Adverb آہستہ آہستہ ۔ خاموشی سے ۔ چُپکے سے ۔ دبے پاوٴں ۔ پھِسلتے ہوۓ ۔
Gliff Noun جھلک ۔ لمحہ ۔ ڈر ۔ خوف ۔
Glim Noun دھیمی روشنی ۔ موم بتی ۔ لالٹین ۔
Glimmer Verb دَمَکنا ۔ جھِلمِلانا ۔ ٹِمٹِمانا ۔ جھَمَکنا ۔ رہ رہ کَر چَمَکنا ۔
Glimmer gowk Noun اُلو ۔
Glimmered Verb چمکا ٹمٹمایا ۔
Glimmering Noun جھِلمِلاہٹ ۔ خفیف سی جھَلَک ۔ چَمَک ۔
Glimpse Noun عکس ۔ پَرتو ۔ جھَپکی ۔ لِشکارہ ۔ جھَلکی ۔ جھَلَک ۔ سَرسَری جَلوہ ۔
Glimpsed Verb جھلک دکھائی ۔
Glingivitis Adjective مسوڑھے کی سوزش ۔
Glint سر نکالنا جھلک ۔
Glinted Verb جھلک دکھائی ۔
Glinus lotoides Noun گندی بوٹی ، کوٹیوک ، کوٹک
Glinus trianthemoides Noun پتر چتلی
Gliobacteria Noun سریشی جرثومہ
Glioblast Noun سریشی ناہض
Glioblastoma Noun سریشی ناہض رسولی جو عموما دماغ یا نخاع میں بنتی ہے
Glioblastoma multiforme لاصقی یا ھضی سلعہ ۔ دماغ کا ناسور ۔
Glioblastooma multlforme Adjective دماغ کی ایک ضرر رساں رسولی ۔
Gliofibroma Noun سریشی ریشہ دار رسولی
Glioma لاصقی سلعہ ۔ بڑھاو جس میں ثانوی طور پر کچھ پر جمع نہیں ہوتا ۔
Gliomatosis Noun سریش کی رسولی بننا
Gliomatous Adjective لا صلقی سلعہ کی طرح ۔
Gliomyoma Noun اعصاب اور پٹھوں کی رسولی ۔
Glioneuroma Noun سریشی عصبی رسولی
Gliosarcoma Noun سریشی سرطانی رسولی