English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gliosis Noun مرکزی اعصابی نظام کے متاثرہ حصہ میں سریشی گلٹیوں کی کثرت
Glipizide Noun سلفوزائل یوریا گروپ سے تعلق رکھنے والی ذیابطیس کی دوا ۔
Glipsy wort Noun جال نم ، جل نیم
Gliriform Adjective پستان دار جانوروں کی ایک نوع سے مشابہ ۔
Glissade Noun کِسی ڈھلان یا بَرف پَر بغیر کِسی بَرف گاڑی کے پھِسَلنا ۔ بیلے رقص میں پھِسَلواں حَرکَت ۔
Glissader Noun پھِسَلنے والا ۔
Glissander Noun پھسلنے والا ۔
Glissando Noun کلید موسیقی پَر اُوپر یا نیچے کی جانِب مُسَلسَل حَرکَت جیسے پیانو ۔ بربط یا ترم پَر ۔ اِس انداز کی حَرکَت ۔
Glisse Noun پھسلنا قدم عموماً تلووٴں پر ۔ سلپری قدم ۔
Glissette Noun نقطوں سے بنا ہوا منحنی ۔
Glisson s capsule Adjective جگر کی ایک جھلی کا نام ۔
Glissonian cirrhosis Noun سریشی ہزال جگر ، جگر کا سریشی سکڑاﺅ
Glissonitis Noun گلائی سن کیپسول کی سوزش
Glisten جھلملانا ۔
Glistened Verb چمکا ۔
Glisteningly Adverb دمکتے ہوئے ۔ جگمگاتے ہوئے ۔
Glister Verb دمکنا ۔ چمکنا ۔
Glistered Verb جھلک چمک درخشاں ہوا ۔
Glistering Adjective چمکتا ہوا ۔ روشن ۔ جگمگاتا ہوا ۔
Glisteringly Adverb دمکتے ہوئے چمکتے ہوئے ۔
Glitch Noun گلچ ۔ مشینوں کے فعل ۔ خصوصاً بِجلی کی وصولی میں نُقص جِس سے بِجلی کی مِقدار میں زبَردست اِضافہ ہو جاتا ہے ۔
Glitter چمکنا دمکنا ۔
Glitterati Noun تماشا گری ۔ ادب سے شوقیہ دِلچسپی رکھنے والوں کا حلقہ ۔
Glittered Verb چمکا جھلک ۔
Glittering Adjective چمکدار ۔ جگمگاتا ہوا ۔ درخشاں ۔
Glitteringly Adverb دَرخشائی سے ۔ دَمَکتے ہوۓ ۔
Glittery Adjective بھَڑک دار ۔ دَرخشاں ۔ دَمکیلا ۔
Glitz Noun سطحی ۔ نُمائشی ۔ جھمکڑا ۔
Glitzy Adjective بے تحاشا ۔ سطحی اور دِکھاوے کا ۔
Glloma Verb ضرر رساں لحمی مادہ ۔