English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glaucoma glaucosis Noun دھند ۔
Glaucomatous cup Noun قرص مصبری پر سبز موتیا کی وجہ سے بننے والا کپ نماگڑھا
Glaucomatous halo Noun سبز موتیا کا ہالہ
Glauconite Noun پوٹاشیم آئرن سلی کیٹ جو سمُندر کی تہ میں کیچڑ کے اندر پایا جاتا ہے ۔
Glaucophane Noun ایک قسم کی معدنی شے ۔
Glaucosis Noun زرق الما ء کی ابتدا ۔ کوری ۔ اندھا پن ۔
Glaucous Adjective نیلگوں سبز ۔
Glaucously Adverb سبزی مائل جھَلَک دیتے ہوۓ ۔
Glaucus Noun جنس نیلگوں ناعمہ ۔
Glaum Verb جھپٹنا ۔ دھمکانا ۔
Glavanocaustic amputation Noun گلوانی کا جلا کر کاٹنے کا طریقہ
Glaxia Adjective سینے کی نالی ۔
Glaxitas Noun سستی ڈھیلاپن
Glaze Noun کِسی چیز پر روغن کر کے اِسے شیشے کی طرح چمکدار بنا دینا ۔
Glaze kiln Noun گلخن جس میں شیشے کے ظروف کو پکایا جاتا ہے ۔
Glaze wheel Noun چوبی پہیا جس سے چاقو وغیرہ پر سان چڑھاتے ہیں ۔
Glaze worm Noun جگنو ۔
Glazed Verb چمکا روشن کیا ۔
Glazed glass Noun مجلہ شیشہ
Glazer Noun شیشہ لگانے والا ۔ چَمکانے والی شے ۔ شیشہ کار ۔ صیقلی ۔ جِلا کار ۔
Glazier Noun شیشہ ساز ۔ شیشہ کار ۔ کھِڑکیوں میں شیشہ لگانے والا ۔
Glaziery Noun صیقل گر کا کارکانہ ۔
Glazily Adverb چمکتے ہوئے ۔
Glaziness Noun چمک ۔ جلا ۔
Glazing Noun شیشہ لگانے کا عمل ۔ شیشہ سازی ۔ شیشہ گری ۔
Glazing wheel Noun پالش کرنے کا چوبی پہیہ ۔
Glazy Adjective چمکدار ۔ روغنی ۔ مجلّا ۔ آبدار ۔
Glazzers putty شیشے جڑنے کی لئی یعنی کھویا مٹی اور السی کے تیل وغیرہ کی لئی ۔ پوٹین ۔
Glc جی ایل سی ۔ گیس لیکویڈ کرومیٹو گرافی ۔
Gleam Noun تاب ۔ پَرتو ۔ جھَلک ۔ روشنی کا لِشکارہ ۔ کِرن ۔ دَمَک ۔