English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Glacier table Noun برف کے ستون کے اوپر چپٹی چٹان ۔
Glaciered Adjective برف کی چٹانوں سے ڈھکا ہوا ۔
Glacierist Noun تلجیہ کا ماہر ۔
Glaciertheory Noun گلیشیر نَظریہ ۔ وہ نَظریہ جو اہم ارضیاتی تَبدیلیوں کو بَرفانی دور میں گلیشیروں کے عمل سے مَنسُوب کَرتا ہے ۔
Glaciologist Noun گلیشیات کا ماہِر ۔
Glaciology Noun گلیشیات ۔ بَرفانی چٹانیں ۔ کِسی خاص مُلک کے گلیشیائی خواص ۔
Glacis Noun قِلعے کا ڈھلوان پشتہ ۔
Glacomatous Adjective سبز موتیا کا مریض ۔ سبز موتیا سے مُتعلّق ۔ سبز موتیا سا ۔
Glactophoritis Adjective دودھ کی نالیوں کی سوزش ۔
Glactose test Noun یہ ٹیسٹ جِگَر کو ہونے والے نُقصان کو ظَاہَر کَرتا ہے
Glad Adjective خوش خرم ۔ مسرور ۔
Glad at Verb کسی بات پر خوش ہونا ۔
Glad hand Noun خلُوص بھَرا ۔ پُرجوش اِستَقبال ۔ اکثَر نُمائشی اور پُر تَصَنُّع ۔
Glad hand Noun خلُوص بھَرا ۔ پُرجوش اِستَقبال ۔ اکثَر نُمائشی اور پُر تَصَنُّع ۔
Glad handed Verb دست استقبال بڑھایا ۔
Glad hander
Glad of Adjective پاکر خوش ۔ خوش ۔
Glad rags Idiom بہترین کپڑے ۔
Glad to meet you Phrase آپ سے مل کر خوشی ہوئی
Gladden Verb خوش کرنا ۔ باغ باغ کرنا ۔
Gladdened Verb خوش ہوا ۔
Gladdener Noun مُسرت بخش ۔ خوش کُن ۔ خوشی دینے والا ۔
Gladdening Adjective خوش کُن ۔ مسرور کُن ۔ سرور انگیز ۔ مسرت خیز ۔
Gladdon Noun سوسن ۔
Glade Noun مَرغزار ۔ جَنگل کے بیچ میں کھُلا میدان ۔
Glade nut Noun چڑیا پھنسانے کا ایک قسم کا جال ۔
Gladful Noun خوش ۔ مسرور ۔
Gladfully Adverb خوشی سے ۔ خوش ہو کر ۔
Gladfulness Noun خوشی مسرت ۔ انبساط ۔
Gladiate Adjective تیغی ۔ سیفی ۔