English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gkuey Adjective چپکنے والا ۔ سریش جیسا ۔
Gl Noun, Adjective امریکی فوج کا جوان ۔ امریکی فوج کے جوانوں سے مُتعلِّق ۔
Glabella Adjective دونوں ابروئوں کے درمیان کی جگہ ۔
Glabellar Adjective مقطب سے متعلق ۔
Glabr Noun بغیر بال کا ۔ چِکنی کھال کا ۔
Glabrate Adjective چکنا ۔ بے مو ۔
Glabreity Noun چکنا پن ۔ بے موئی ۔
Glabrescent Adjective رواں ریز ۔ موریز ۔
Glabrous Adjective بے رواں ۔ چکنا ۔
Glac Noun برف ۔ چمکتا ہوا چِکنا چمڑا ۔
Glace Adjective یخ بَستہ ۔ جما ہُوا ۔ بَرف زدہ ۔ چِکنا ۔
Glaceraldehyde c3h6o3ochchohch2oh
Glacial Adjective گلیشری ۔ بَرفانی ۔ بَرفیلا ۔ بَرف کی مانِند ۔ بَرف کا بنا ہُوا ۔
Glacial acetic acid Noun سِرکے کا خالِص تیزاب جو گھروں کے عام درجہ حرارت پر ٹھوس ہوتا ہے اور برف کی طرح لگتا ہے ۔
Glacial age Noun گلیشیائی دور ۔
Glacial deposit Noun, Adjective گلیشائی ذخیرہ ۔
Glacial dlass like as in glacial ethanoic acid whose melting point is surfficiently close to room temperature that during cold winter nights it solidifies to a glassy solid Phrase گلیثیکل ، شیشے کی طرح جیسے گلیشیل ایتھانوءک ایسڈ یہ کمرے کے درجہ حرارت پر پگھل جاتا ہے اور سردیوں کی راتوں میں سخت ہو کر شیشے کی مانند دکھتا ہے ۔
Glacial epoch Noun برفانی دور ۔
Glacial period Noun عصر ثلجی ۔ برفانی دور ۔ زمین کی تاریخ کا اِنتہائی سرد دور ۔
Glacial sea Noun برفانی دور کا سمندر ۔
Glacialism Noun زمین کی سطح پر برف کے اثر انداز ہونے کا نظریہ ۔
Glacialist Noun ماہرِ گلیشیر ۔ بَرفانی عہد کا ماہِر جو ارضیاتی مُظاہَر کی بَرف کے عمل کے ذریعے تَشریح کَرے ۔
Glacially Adverb برفانی حالت میں ۔
Glaciate Verb بَرف میں تَبدیل ہو جانا ۔ گلیشیر بَن جانا ۔ گلیشیر بنانا ۔ بَرف میں تَبدیل کَرنا ۔
Glaciated Adjective برف زدہ ۔ برف سے مُتاثر ۔ برف سے چمکایا ہوا ۔
Glaciation Adjective یخ بستگی ۔ کِسی عِلاقے پر برف کی تہ جم جانا ۔
Glacieer snow Noun نرم برف جو برف کی چٹانوں کے سروں پر پائی جاتی ہے ۔
Glacier Noun گلیشیر ۔ یَخ تودہ ۔ بَرف کا بہت بڑا انبار ۔ جلید ۔ بَرف رود ۔ برف کی چٹان ۔
Glacier mill Noun برف کے پہاڑ میں کھڑی دراڑ ۔
Glacier mud Noun کنکریلی کیچڑ ۔ سنگریزے اور چھوٹی چتانوں کا انبار جو ایسی چتانوں میں پایا جاتا ہے جو کبھی یخ بستہ تھی ۔