glactose test – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ ٹیسٹ جِگَر کو ہونے والے نُقصان کو ظَاہَر کَرتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مریض کو بھوکا رکھنے کے بعد ۴۰ گرام لیکٹوز کو آدھے لٹر پانی میں گھول کر پلایا جاتا ہے ۔ پھر پانچ گھنٹے کے بعد ٹسٹ لیا جاتا ہے ۔ اگر دو گرام یا اس سے زیادہ گلیکٹوز موجود ہو تو یہ جگر کے خراب ہونے کی نشانی ہے ۔

🔹 Roman Urdu