English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Gimcrackery Noun دِکھاوا ۔ نُمائش ۔ ظاہِری ٹیپ ٹاپ ۔
Gimelina arbora Noun انجیر جنگلی خرد ، کٹومری ، گولر ، انجیرآدم
Gimlet برمی ۔
Gimlet eye Adjective بھینگا آنکھ ۔ چبھنے والی آنکھ ۔
Gimlet eyed Adjective بھنیگا ۔
Gimlet hole Noun برما سے بنا یا ہوا سوراخ ۔
Gimmal Noun زنجیر ۔ بیڑی ۔
Gimme Noun چندہ وغیرہ مانگنے والا ۔
Gimmer Noun بھیڑ ۔ عورت ۔
Gimmick چال سکیم ۔
Gimmick com Adjective انوکھا دائو ۔
Gimp Noun کِناری ۔ گوٹ ۔ ڈوری ۔{عوامی} لَنگڑا ۔ لَڑکھڑاتی چال ۔
Gimpy Adjective لَنگ ۔ لَنگڑا ۔
Gin Adjective جین شراب روٹی بیلنے کی کل ۔
Gin horse Noun آہنجہ چلانے والا گھوڑا ۔
Gin house Noun وہ جگہ جہاں بنولہ علاحدہ کیا جاتا ہے ۔
Gin mill Noun سیلون ۔ قہوہ خانے کا بڑا کَمرہ ۔ شراب خانہ ۔
Gin palace Noun بہت اعلی درجہ کا شراب خانہ ۔
Gin pit Noun آہنجہ دار عمودی سرنگ ۔
Gin race Noun وہ دائرہ جس میں آہنجے کا گھوڑا گھومتا ہے ۔
Gin rummy Noun جِن رَمی ۔ تاش کے کھیل رَمی کی ایک قِسم ۔
Gin saw Noun بنولہ علاحدہ کرنے کا آلہ ۔
Gin shop Noun بھٹی شراب کی دکان ۔
Gin sling Noun جن شراب سے بنا ہوا ایک مشروب ۔
Gin trap Noun خرگوشوں کو پکڑنے کا پھندا یا جال ۔
Gin wheel Noun آہنجے کا پہیہ ۔ بنولے نکالنے کی مشین کاپہیا ۔
Gindrinkers Noun جگر جانا اور لاغر ہونا
Gingall Noun بھاری بندوق ۔ ہلکی توپ ۔
Gingelly Noun تل ۔
Ginger Adjective ادرک جوش تیزی ہلکا سرخی مائل زرد رنگ ۔