English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fell monger Noun چمڑا یا اون کا سوداگر ۔ تاجر پوست ۔ پوست ساز ۔
Fell mongering Noun دباغت کاپیشہ ۔
Fell mongery Noun چمڑے اور اون کے کاروبار کا بازار ۔
Fell of hair Noun الجھے ہوۓ اور گھنے سر کے بال ۔ بکھرے ہوۓ پریشان سر کے بال ۔
Fell off the ladder Adverb سیڑھی سے دور جا گرا ۔
Fell wort Noun جنتیانا اور اس کی دوسری قسمیں ۔
Fellable Adjective کاٹے جانے کے قابل ۔ گرائے جانے کے قابل ۔
Fellacio Noun لحس ۔ چاٹ ۔
Fellage Noun درخت گرانے کا عمل ۔
Fellah Noun عرَبی ۔ عرَب کا کِسان ۔ مَزدُور ۔ کِسان ۔ محنَت کَش ۔
Fellatiofellation
Fellator Noun لحاس ۔ ( حیوانیات )
Felldisease Noun مہلک مرض ۔
Felled Verb کاٹ ڈالا ۔
Fellen Noun منب الثعلب جس کے پھول ارغوانی اور پھول گہر ے سرخ ہوتے ہیں ۔
Feller Noun کاٹنے والا ۔ پٹَخنے والا ۔ دے مارنے والا ۔ گِرانے والا ۔ ضَرب لگانے والا ۔
Fellic Adjective صفرا سے حاصل شدہ ۔
Fellifluous Adjective پت کے ساتھ بہنے والا ۔
Fellifulous Noun پراز صفرا
Fellinic Adjective ایک ترشہ یا تیزاب ۔ ایک ترشہ جو انسان کی پِت میں پایا جاتا ہیں ۔
Fellis bonini extractum Noun خلاصہ زہر گاو
Fellmonger Noun چرَم دوز ۔ کھال کا تاجَر ۔کھٹِيک ۔ کھالوں کا تاجَر ۔ کھال فَروش ۔
Fellness Noun ظُلَم ۔ سَنگ دِلی ۔ کٹھور پَن ۔ بے دَردی ۔ تُندی ۔
Felloe Noun مُحیط ۔ گاڑی کے پہیے کا گھیرا جِس کے گِرد ٹائر لگایا جاتا ہے ۔
Fellow Noun ساتھی ۔ ساجھی ۔ ہم عصر ۔ دوست ۔
Fellow apostle Noun شریک حواری ۔
Fellow being Noun ہم جماعت ۔ سنگتی ۔ ساتھی ۔
Fellow christian Noun ہم مذہب ۔
Fellow citizens Noun ہم وطن ۔ شریک وطن ۔ ہم معاشرہ ۔
Fellow commoner Noun رکن جامعہ جسے رفقاۓ کالج کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کا حق حاصل ہو ۔