English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feldsher Adjective روس کا میڈیکل پریکٹیشز جو ڈاکٹر اور نرس کے درمیان ذمہ داریاں رکھتا ہے ۔
Feldspar Noun مُختَلِف قِسموں کی چٹانیں جو المونیم اور دُوسری دھاتوں کے سلیکیٹ پر مُشتَمِل ہوتی ہیں ۔
Feldsparfeldspath
Feldspars comples aluminosilicates which are the most common constituents of igneous rocks Phrase فیل سپارز ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے ایلومینو سلیکیٹس پر مشتمل چٹان بنانے والی معدنیات کا ایک بڑا گروہ ۔
Feldspathicfeldspthose
Feldspathoid Noun فَلسپار سے مُتعَلِّق ۔ کوئی مَعدَن ۔
Felfishness Noun خود غرضی ۔ مطلب پرستی ۔
Felibrist Noun فرانس کے صوبے پرووانس کے شاعرووں اور ادیبوں کی انجمن کا رکن ۔
Felicide Noun بلی کو مارنا یا مارنے والا ۔ گُربہ کشی ۔ گربہ کُش ۔
Felicific Adjective مُسَرّت اَفزا ۔ بَہِجَت اَفزا ۔ لُطف اَفزا ۔
Felicitate Verb مُبارَک دينا ۔ مُبارَک کہنا ۔ اِظہارِ مُسَرّت کرنا ۔
Felicitated Verb خوش کیا بدھائی کی ۔
Felicitation Noun مُبارَک گوئی ۔ ہَدِيَہ تَبريک ۔ مُبارَک باد ۔ بَدھائی ۔ بَدھاوا ۔
Felicitator Noun مبارکباد دینے والا ۔ ہدیہ تبریک پیش کرنے والا ۔
Felicitous Adjective اِنتَہائی موزُوں ۔ مَناسَب ۔ خُوش گُفتَہ ۔
Felicitously Adverb پُر مسرت طور پر ۔ تہنیتی انداز میں ۔
Felicitousness Noun موزونیت ۔ برجستگی ۔
Felicity Noun خُوش ہونے کی حالَت ۔ چَين ۔ سُکھ ۔ مَہارَت ۔ لُطف گِيری ۔
Felid Noun, Adjective بِلّی کے خاندان کا جانوَر ۔ قَطِيَہ خاندان سے تعَلُّق رَکھنے والی بِلّی ۔ خاص خاندان کی بِلّی ۔
Felidae Noun خاندان گربہ ۔
Feliform Adjective بلی کی شکل کا ۔ بلی کے مشابہ ۔
Feline Noun, Adjective بِلّی کے خاندان سے ۔ بِلّی کی طَرَح ۔ گُربَہ خُو ۔ پوشِيدہ ۔ چوری چُھپے ۔
Feline amenities Noun در پردہ کینہ ۔ میٹھی چھڑیاں یعنی عورتوں کی ظاہر پیار کی باتیں لیکن درر پردہ دل دکھانے والی ۔
Felinely Adverb گر بہ صفتی سے ۔ گربہ خوئی سے ۔ عیاری سے ۔ مکاری سے ۔
Felineness Noun گربہ صفتی ۔ عیاری ۔ مکاری ۔
Felinity Noun گربہ خوئی ۔ گربہ صفتی ۔
Felis Noun گربہ ۔ بلی ۔
Felis ctenocephalus Noun بلی میں پلنے والا ٹیپ ورم
Fell Noun چمڑا ، پوست ، کِسی جانور کی کھال ۔
Fell field Noun بنجر پتھریلی زمین ۔