English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feeze Verb بل دینا ۔ پیچ چڑھانا ۔ مروڑنا ۔
Fefer to drawer اجر ا کنندہ سے رجوع کیجیے ۔
Fegary Noun بگڑی ہوئی شکل ۔
Fehaematite فیرس ہیماٹائٹ ۔
Fehlings solution
Fehlings solution
Fehme Noun عہد وسطی کے او اخر میں جرمنی کا ایک خفیہ ٹر بیو نل ۔
Feign Verb گھڑنا ۔ الزام تراشنا ۔ بہانہ کرنا ۔ حیلہ کرنا ۔
Feigned مصنوعی ۔ بناوٹی ۔ بہانہ باز ۔ مکار ۔ جھوٹا ۔ بنا ہوا ۔
Feigned insanity Noun مکری جنون ۔
Feigned pregnant Noun مصنوعی حمل
Feignedly Adverb بہانہ بازی سے ۔ مکارانہ ۔جعل سازی سے ۔ جھوٹ موٹ ۔
Feignedness Noun بناوٹ ۔ تصنع ۔ غلط ۔ مکر ۔ گھڑت ۔
Feigner Noun فریب دینے والا ۔ بناوٹ کرنے والا ۔
Feigning Noun تصنع ۔ مکر ۔
Feigningly Adverb غلط طور پر ۔ بناوٹ سے ۔ جعل سازانہ ۔ حیلہ ۔ فریب ۔ چال ۔
Feijoa Noun جِنس فیجوآ کا کوئی سدا بہار پودا یا جھاڑی جِس میں امرود کی طرح کا پھل لگتا ہے ۔
Feild moisture Noun سطح سیراہی سے اوپر زمین کی کمی ۔
Feinold Noun متحرک اور فعال بچوں کے لئے متنوع غزا جس میں شامل کئے جاتے ہیں
Feint Verb دشمن کو پریشان کرنا ۔
Feinted Verb دشمن کو پریشان کیا ۔
Feints Noun شراب کی تقطیر میں اول و آخر حاصل ہونے والی کم زور اور غیر خالص اسپرٹ ۔
Feist Noun کلب صغیر ۔ چھوٹا کتا ۔ ایک مجھوا نسل کتا ۔
Feisty Adjective جوش ميں آيا ہُوا ۔ ہِيجان زَدہ ۔ تَيز مِزاج ۔ جَھگڑالُو ۔ جوشِيلا ۔
Fel feigned Noun صفرا ، پت ، زہرہ ، پتہ
Felafel Noun تلے ہوۓ چِپٹے قتلے جو مُرغی یا پھلیوں سے تیار کیے جاتے ہیں ۔
Felces Noun درانتی نما
Feld scrubber فیلڈ سکربر ۔ بارلیٹ ، ہار برواشر ۔
Feld spar
Feldene Noun پیروکسی کیم کا تجارتی نام ۔