English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feel up Verb جانگھ کے اوپر اور شرم گا ہ کے ارد گرد پیار سے سہلانا یا ہاتھ پھیرنا ۔
Feelable Adjective قابل لمس ۔ قابل احساس ۔ لائق تحسیسن ۔ محسوس کیے جانے کے لائق ۔
Feelafa Name فیلانہ ۔ ہمدرد غمگسار ۔
Feeler Noun محسوس کرنے والا ، کوئی بات جس سے دوسروں کے ارادے معلوم ہوں ۔
Feeler com Adjective دوسروں کے عزائم آراء خیالات یا جذبات معلوم کرنے کا کوئی طریقہ ۔
Feeler gage Noun آلہ ء پیمائش ۔ دھات کی ایک مخصوص موٹائی کی پتلی پٹی جسے پیمائشی آلے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Feeling Noun احساسات ۔ وجدانی یقین ۔ جذبات ۔
Feeling attitude Noun حیثیت حسی ۔
Feeling caused by it اچنبھا ۔ تعجب ۔ حیرت ۔
Feeling hath no fellow Phrase دیا برابر دھرم نہیں
Feeling himself caught he gave a shriek of alarm Phrase طوفان میں گھر جانے کے خوف کی بنا پر اس نے دہشت زدہ ہو کر چیخ ماری
Feeling of disappointment at anothers success
Feeling of emptiness Noun احساس خلو
Feeling regret Adjective افسوس ہونا ۔ حیف ہونا ۔
Feeling that something is wrong شک و شبہ ۔ بد گمانی ۔
Feeling tone Noun جذبہ ۔ خوشی اور رنج سے متاثر ہونے کی ایک مخصوص صفت ۔
Feeling which involve fears such as this are called superstitions
Feelingless Noun بے حس ۔ مردہ دل ۔ بے دل ۔
Feelinglessly Adverb بے حسی سے ۔ مردہ دلی سے ۔ بے دلی کے ساتھ ۔ بے دردی سے ۔
Feelingly Adverb رحمدلانہ انداز میں ۔ محسوس کرتے ہوئے ۔
Feelingness Noun حساسیت ۔ جذباتیت ۔ ہمدردی ۔
Feelings wounding religious مذہبی احساسات کو صدمہ پہنچانا ۔
Feena Name فینہ ۔ ساعت ۔
Feer Verb جوتنا ۔ کوڑنا ۔ جوئی جانے والی زمین کی حد بندی کرنا ۔
Feering Noun جوتی ہوئی زمین ۔
Feermentescibley Adjective خمیر پیدا کرنے یا خمیر بننے کےلائق ۔
Fees on notice Noun طلبانہ ۔ ( سیاسیات)
Feet intense thirst Phrase کیا شدت کی پیاس لگتی ہے
Feetless Adjective بے پاﺅں کا ۔ نگوڑا ۔
Feezar Name فیضار ۔ کشادہ وسیع ۔