English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feeding rod Noun پگھلی ھوئی دھات کے بہاﺅ کے راستے کو صاف کرنے والی چھڑ ۔
Feeding station Noun کوئی مرکزی یا سہولت کی جگہ جہاں غذا فراہم کی جا سکتی ہو ۔
Feeding storm Noun بڑھتی ہو ئی آندھی یا طوفان ۔
Feeding stuffs Noun ماکو لات ۔
Feeding truogh Noun کُھرلی ۔ (حیوانیات )
Feeding tube Noun معدے میں غذا پہنچانے والی نلی ۔
Feedstuff Noun چارا ۔ خوراک ۔ وہ غزائی مواد جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Feel Verb چھو کر محسوس کرنا ۔ ٹٹولنا ۔ جانچنا ۔ محسوس کرنا ۔ احساس ہونا ۔
Feel around Verb انگلیوں سے چیز تلاش کرنا ۔ ٹٹولنا ۔
Feel bad Verb کسی چیز کے متعلق شرمندگی محسوس کرنا ۔
Feel better for Verb کسی چیز کی وجہ سے بہتری محسوس کرنا ۔ کسی کی وجہ سے خوشی محسوس کرنا ۔
Feel caged in Verb اپنے آپ کو مقید بے سکون اور چڑ چڑا محسوس کرنا ۔
Feel cheap Adjective پژ مردہ ۔ افسردہ ۔ اداس ۔
Feel compelled to do something Verb کسی کام کو کرنے پر مجبور ہونا ۔
Feel for Verb کسی کے لئے ہمدردی محسوس کرنا ۔
Feel free to decide Phrase آزادی سے فیصلہ کریں
Feel free to express your likes Phrase اپنی پسند کے اظہار کے سلسلے میں مکمل آزادی ہے
Feel like Idiom کی طرف راغب ۔
Feel ones oats
Feel ones oats
Feel or know it in your bones Verb پوری طرح یقین رکھنا ۔ دل سے محسوس کرنا ۔
Feel or look like a million bucks Verb بہت صحت مند ۔ خوش اور خوب صورت نظر آنا ۔
Feel out Verb کسی کی رائے یا احساسات محسوس کرنا ۔
Feel peculiar Verb معمولی بیمار ہونا ۔
Feel sorry at افسوس ہونا ۔
Feel the cold Verb ٹھنڈا محسوس کرنا ۔ سردی لگنا ۔
Feel the draught Verb قدر و عافیت معلوم ہونا ۔
Feel the effect کا رد عمل ہونا ۔ متاثر ہونا ۔
Feel the force or effect or benefits etc Verb کسی چیز کے اچھے یا بُرے نتائج محسوس کرنا ۔
Feel thirsty or hungry Phrase بھوک پیاس لگنا