English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feed trough
Feed up Idiom بھتکا ہوا ۔
Feed water
Feed wheat Noun ایک ادنی قسم کا گیہوں جو بطور چارہ استعمال ھوتا ھے ۔
Feed wheel
Feed your face Verb زیادہ مقدار میں کھانا ۔
Feedback Noun تعامُل ۔ افزائش ۔ کِسی عمل کے نتائج کے مُتَعلِّق کِسی آلے یا مشین میں واپسی سِگنل بھیجنا ۔
Feedback circuit Noun فیڈ بیک سرکٹ ۔ کوئی سرکٹ یا سسٹم جو اپنی آئوٹ پٹ کا کچھ حصہ اپنی ان پٹ کو واپس فیڈبیک بھیج دیتا ہے ۔
Feedback concept Adjective کسی نظام کے مداخل و مخارج کا تعلق ۔
Feedback negative Phrase نافرمان اولاد کا راستہ کی رکاوٹ بننا
Feedback positive Noun اولاد کا معاون بننا
Feedback treatment Noun جسمانی افعال مثلا پٹھوں کا کھنچاﺅ اور فشار خون کی پیمائش کی جاتی ہے تاکہ مریض ان سے آگاہ ہو کر اپنے پٹھوں کو آرام دے اور اس طرح فشار خون بھی کم کرے
Feeder Noun چارہ ڈالنے والا ، کھانا دینے والا ، پالنے والا ، رازق ۔
Feeder head Noun دیکھو ۔
Feeder industry Noun معاون صنعت ۔
Feeder line Noun بڑی سڑک یا لائن سے ملنے والی چھوٹی لائن یا سڑک ۔
Feeder manb Noun بڑی طاقت والے بجلی کے کھمبوں پر چڑھنے والا مستری ۔
Feeder of river Noun معاون دریا ۔
Feeder road Noun بڑی سڑک سے ملنے والی چھوٹی سڑک ۔
Feeder transpt Adjective کسی اور کو بحال رکھنے میں معاون ذیلی راستہ جیسے ریل کی پٹڑی کو ۔
Feeding artificial Noun خوراک کو نظام انہضام میں کھانے کے علاوہ کسی طریقے سے پہنچانا
Feeding bottle Noun بچوں کو دُودھ پلانے والی بوتل ۔
Feeding breast Noun چھاتیوں سے دودھ پلانا
Feeding center Noun بھوک لگانے والامرکز
Feeding cloth Noun دیکھو ۔
Feeding cup Noun ایک ٹوٹی دار پیالہ جس میں مریض کو بستر پر کھانا دیا جاتا ھے یا کھلایا جاتا ھے ۔
Feeding forced Noun جبری تغذیہ
Feeding ground Noun ایسی جگہ جہاں سے جانور اور پرندے خوراک حاصل کرتے ہوں ۔
Feeding market Noun آنے والے موسم یا یا سال کے لئے اجرت پر لئے جانے کے واسطے نوکروں کا میلہ یا بازار ۔
Feeding mechanism Noun غذائی میکانیت ۔