English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feed dog Noun سلائی مشین کا وہ دندانے دار پرزہ جو کپڑے کو سوئی کے نیچے لے جاتا ہے ۔
Feed door Noun بھٹی کا منہ جس سے بھٹی میں ایندھن پہنچایا جاتا ہے ۔
Feed efficiency Noun غذا کی تاثیر بخشی ۔
Feed farm Noun زمینداری ۔
Feed ground nuts and bananas to monkeys Phrase بندروں کو مونگ پھلی اور کیلے کھلائیں
Feed guava to parrots Phrase طوطوں کو امرود کھلائیں
Feed guide Noun کغذ کے تختو ں کو پکڑنے اور ایک ایک کر کے چھوڑنے کا ایک پرزہ ۔
Feed head Noun سانچے کے اوپر یا باہر والی دھات جو چھلک کر دوسرے سانچے میں چلی جاتی ہیں ۔
Feed hole Noun جھونک روزن ۔
Feed in Adjective مشین میں سامان لےجانے والے پرزے یا اس طرح مشین میں سامان لے جانے کے طریقے کا یا اس سے متعلق ۔
Feed lot Noun وہ قطع ء زمین جہاں مویشی چرتے ہوں اور فربہ ہو کر بازار میں بکلنے کے لئے تیارکیے جاتے ہوں ۔
Feed mill Noun چارہ مل ۔ کار خانہ جہاں چارہ کیا جاتا ہو ۔
Feed motion Noun کسی مشین کا وہ پرزہ جو کسی چیز کو اگے کی طرف ڈھکیل کر مشین میں لے جاتا ہے ۔
Feed off Verb کسی سے خوراک حاصل کرنا ۔ سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے ناپسندیدہ ذرائع استعمال کرنا ۔
Feed on Verb عموماً کوئی خاص خوراک کھانا ۔ جزبے یا احساس وغیرہ کو تقویت دینا ۔
Feed out Verb جانور کو کھلا پلا کر فروخت کے لئے فربہ بنانا ۔
Feed pipe Noun نل جس کے زریعہ سے مشین تک پہنچایا جائے ۔ سوت نل ۔
Feed piping Noun بند نلی ۔
Feed pump Noun اسٹیم بوائلر میں پانی پہنچانے کا پمپ ۔ سوت پمپ ۔
Feed ratio Noun غذا کی تاثر بخشی کو ظاہر کرنے والا تناسب ۔
Feed roll Noun بیلن جس کے ذریعہ سامان مشین کے اندر لے جایا جاتا ہے ۔
Feed screw
Feed somebody a line Verb مطلب بر آری کے لئے کسی کو غلط معلومات فراہم کرنا ۔
Feed sparingly and defy the physician Phrase اعتدال سے کھاﺅ اور حکیم چٹخاﺅ
Feed stock Noun کچا مال جو کسی مشین یابنانے والے کارخانے میں پہنچایا جاتا ھے ۔
Feed store Noun مویشی کا چارہ بیچنے والی دکان ۔
Feed stuff Noun غِذائی مَواد ۔ چارا ۔ خَوراک ۔ کھانا ۔ کھانے کی اَشِيا ۔
Feed the horse with grass Phrase گھوڑے کو گھاس ڈالو
Feed the mouth shame the eyes
Feed the mouth shame the eyes