English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Factitive accusative Noun تکمیلی مفعول ۔
Factitively Adverb افعال قلوب کے طور پر ۔
Factoid Noun, Adjective کوئی مفروضہ یا خیال جو اِتنا دہرایا گیا ہو کہ سچ مان لیا جاۓ ۔ مزعومہ حقیقت ۔
Factor ایجنٹ عامل عنصر ۔
Factor analysis Noun اجزائی تجزیہ ۔ ( شماریات)
Factor cost Noun عاملی لاگت ۔
Factor cost index Noun عاملی لاگت کااشاریہ ۔
Factor costs لازمی جز ۔
Factor earnings مکسوبات عامل ۔
Factor food Noun غذائی عامل
Factor gene Noun موروثی جنین کے بارے میں
Factor group Noun اجزائی گروپ ۔ ( شماریات)
Factor loading Adjective تحلیل عوامل میں استعمال ہونے والے عامل اور آزمایش میں ارتباط ۔
Factor market Noun عاملی بازار ۔ ( تجارت )
Factor of growth Noun عوامل بالیدگی ۔ وہ عوامل جو کِسی پودے کی بالیدگی کو مُتاثر کرتے ہیں ۔
Factor of merit Noun قدر حساسیت ۔(برقیات)
Factor of safety Noun حِفاظتی فیکٹر ۔ کِسی چیز کے محفُوظ رہنے کے لیے اِسے جِتنا مضبُوط بنانا لازمی ہے اِس سے کُچھ زائد مضبُوط بنانا ۔
Factor pattern Noun جزو مثالی ساخت ۔
Factor price movements Noun قیمت عوامل کا تغیر ۔ ( تجارت)
Factor reversaltest Noun تبادلہ باہم اجزائی جانچ ۔
Factor viii one of a number of blood clotting factors that function to seal wounds when blood vessels are damaged Phrase فیکٹر viii ، خون کو منجمد کرنے والے اجزاء میں سے ایک جز ، چوٹ لگنے کی صورت میں یہ خون کے بہاﺅ کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔
Factorable Adjective جُزَو پَذِير ۔
Factorage Noun دلالی ۔ کمیشن ۔ محنتانہ جو عامل کو دیا جاۓ ۔
Factorage com Adjective عامل کو دیا گیا کمیشن یا کٹوتی ۔
Factored Adjective اجزا شدہ ۔
Factorial Noun, Adjective عامِل دار ۔ عاملی ۔ جُزوِی ۔
Factorial cumulant Noun اجزائی مجتمع ۔ ( شماریات)
Factorial moment Noun اجزائی مومنٹ ۔
Factorial notation Noun اجزائی ترقیم ۔ کِسی عدد صحیح اور اِس کے پہلے کے تمام اعداد کا حاصِل ضرب ۔
Factorial number Noun عدد ضربیہ ۔