English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Facilitation Noun تَسہِيل ۔آسان کرنے کا عَمَل ۔ اِمداد ۔
Facilitative Noun سہولت پیدا کرنے والا
Facilitator Noun سہولت کار ۔ مددگار ۔ آسان بنانے والا ۔ منظم ۔ مہتمم ۔
Facilities سہولتیں ۔
Facilities cost Noun سہولیات لاگت ۔
Facility کسی کام کو آسانی سے کرنے کی طاقت ۔ لسانی ، طاقت روانی ۔
Facility of payment clause Noun سہولیات ادائیگی دفعہ ۔
Facing Noun سَجاوَٹ ۔ حِفاظَت ۔ مُدافعَت ۔
Facing bond Noun چہرہ بندش ۔
Facing loam Noun سانچے میں لگایا جانے والا برادہ بالو تاکہ ڈھالی جانے والی چیز کی سطح ہموار رہے ۔
Facinorous Adjective بے انتہا شریر ۔ بے حد بد معاش ۔ اانتہائی بدکار ۔
Facinorousness Noun بے حد شریر ہونا ۔ انتہائی ظالم ہونا ۔
Faciobrachial Noun چہرے اور بازو سے متعلق
Faciocervical Noun چہرے اور گردن سے متعلق
Faciolingual Noun چہرے اور زبان سے متعلق
Facioplasty Noun چہرہ پیوندی ۔ (جراحی)
Facioplegia Noun چہرے کا فالَج ۔ چہرے پر اثَرانداز ہونے والا فالَج
Facioscapulohumeral Noun چہرے ، کندھے اور بازو سے متعلق
Facioscapulohumerd musculad dystrophic Noun سوء تغذیہ کی وہ غیر خبیث حالت جس میں چہرہ ، کندھے اور بازوﺅں کے عضلات کمزور ہو جاتے ہیں
Faclon eyed Adjective باز جیسی آنکھوں والا ۔ شاہین نظر ۔ شکرہ نگاہ ۔
Facsimile Noun چَربَہ ۔ ہُو بَہُو ۔ نَقَل مُطابِق اَصَل ۔ فَيکس پُہنچانا ۔
Facsimile radio Noun ہو بہو ریڈیو ۔ ( شعاعیات)
Facsimile telegraphy Noun ہو بہو تا برقی ۔
Facsimiletransmission fax
Facsimilist Noun نقال ۔ چربہ ساز ۔
Facsimlie Adjective چربہ ہو بہو نقل مطابق اصل ۔
Fact Noun اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔
Fact acessory before of after شریک جرم ۔ قبل یا بعد وقوع جرم ۔
Fact adjudicative واقعہ یا حقیقت جس سے کوئی حقیقت منتقل کرنے کا حق ملے ۔
Fact assemly test Adjective اس آزمایش میں دیکھا جاتا ہے کہ امیدوار کسی مشین کے پرزے کتنی کامیابی سے جوڑتا ہے ۔