English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Facts Phrase حقائق ۔
Facts are stubborn things Phrase سچائی چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
Factual Adjective واقِعی ۔ اَصلی ۔ صَحِيح ۔ دَرُست ۔ حَقِيقی ۔ حَقائق سے مُتعَلِّق ۔
Factual content Noun واقعی مواد ۔
Factualism Noun حَقِيقَت پرَستی ۔ واقعائی شَہادَت پَر اعتبار ۔ حقائق پرَستی ۔ حَقِيقَت پَر زَور دينے والا نَظَرِيَہ ۔
Factualist Noun حَقِيقَت پرَست ۔
Factualistic Adjective حَقِيقَت پرَستانَہ ۔
Factuality Noun واقِعيَت ۔ اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔
Factually Adverb واقعتًہ ۔ واقعہ کے طور پر ۔ اِتفاقیہ طور پر ۔
Factum Noun عمل ۔ اقدام ۔ واقعات کی رو داد ۔
Factum fail نا کام رہنا ۔
Facture Noun کُچھ بَنانے کا عَمَل ۔ طَريقِ کار ۔ اَندازہ ۔ تَعمِير ۔ تَرکِيب ۔ بَناوَٹ ۔
Facture analysis Noun اجزائی تجزیہ ۔
Factus ficus indica Noun ناگ پھن ، ناگ پھنی تھور
Facula Noun ايک روشَن دَھبّہ ۔ مَشعَل ۔ سُورَج کی سَطَح پر صاف نَظَر آنے والا دَھبّہ ۔
Faculae Noun مِشعل ۔ سُورج میں شمسی دھبوں کے قریب روشن عِلاقے ۔
Faculae bright areas of the suns photosphere often associated with sunspots
Facular Adjective مشعلی ۔ سورج کی سطح کے منور نقطے کا یا اس سے متعلق ۔
Faculatative sterility Noun غقم اختیاری
Faculated Adjective ہلالی ۔ ( خمیدہ )
Faculative Noun فَرد کی وہ خَصُوصیات جِس کے تحت وہ ہَر قِسَم کے حَالات میں خُود کو ڈھال سَکتا ہے
Facultative Adjective کوئی کام کرنے کا اِختِيار ۔ اَپنی مَرضی پر مُنَحصَر ۔ اِختِياری ۔ اِمکانی ۔ کوئی واضِح اَنداز اِختِيار کر سَکنے والا ۔
Facultative aerobion Noun اتفاقی ہوا باش
Facultative anaerobe Noun امکانی نا ہوا باش
Faculty Noun شُعبَہ ۔ کوئی اِکتسَابی صَلاحِيَّت ۔ طَبعی صَلاحِيَّت ۔ غَير مَعمُولی مَہارَت ۔ ذہنی قُوّت ۔ جِسمانی قُوّت ۔
Faculty advisor Adjective وہ فیکلٹی ممبر جس کے ذمہ طلبہ کی رہنمائی ہو ۔
Faculty evaluation Adjective فیکلٹی ارکان کی کارکردگی کی تخمینہ کاری کا عمل ۔
Faculty exchange programme Adjective جامعات کے مابین اساتذہ کے تبادلوں کا نظام ۔
Faculty fusion Noun قوت ادغام
Faculty load Adjective یونیورسٹی اساتذہ پر تدریسی کام کا بوجھ ۔