English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fact discovered واقع ۔ دریافت شدہ ۔
Fact dispositive واقعہ یا حقیقت جس سے حق حاصل یا زائل ہو ۔
Fact divestive واقعہ جس سے کوئی ختم ہو ۔
Fact evidentiary واقعہ یا حقیقت جو کسی واقعہ یا حقیقت کو ثابت کرے ۔
Fact in issue واقع زیر تنقیح ۔ واقعہ تنقیح طلب ۔
Fact investive واقعہ جس سے کوئی حق پیدا ہو ۔
Fact matter of امر واقعہ ۔
Fact probative حقیقت یا واقعہ جسے عدالت بغیر ثبوت کے تسلیم کرے ۔
Fact relevant واقعہ متلقہ ۔
Fact sheet Noun ایسا کاغذ جس پر تمام اہم نوعیت کی معلومت اور اطلاعات درج ہوں ۔ حقائق نامہ ۔
Fact translative واقعہ جس سے کوئی حق منتقل ہو ۔
Fact ultimate ایسا واقعہ یا حقیقت جو کسی دعویٰ حق یا جواب دہی کو ثابت کرنے کے لئے ضروری ہو ۔
Factable Noun منڈیر ۔ کوپری ۔ (عمارت)
Factice Noun ربڑ میں روغنی بیجوں کا تیل مِلانا ۔
Faction Noun کِسی بَڑی تَنظِيم کی زيلی تَنظِيم ۔ گروہ ۔ بَڑی پارٹی ۔ دَھڑا ۔ فِرقَہ ۔
Factional Adjective گروہی ۔ جَماعِتی ۔ تَنظِيمی ۔
Factionalcurrency Noun ريزگاری ۔ سِکّے ۔ خَرِيج ۔ چِلّر ۔
Factionalism Noun گروہ بَندی ۔ گروہ پرَستی ۔ گروہی مَفاد کی صُورَت ۔ دھڑا بَندی ۔ جَتھا بَندی ۔
Factionalize Verb, Interjection فِرقہ واری رنگ دینا ۔ کِسی پارٹی سے نِسبت لینا ۔ کِسی فِرقے سے مُنسلک کرنا ۔
Factionally Adverb گروہی طَور پَر ۔ جَماعِتی طَور پَر ۔ تَنظِيمی طَور پَر ۔
Factionary Noun حامی ۔ طرف دار کورانہ حمایت یا طرف داری کرنے والا ۔
Factioneer Noun جماعت کا آدمی ۔ کسی گروہ یا جتھنے کا رکن ۔
Factious Adjective گروہ گروِيدہ ۔ گروہ بَند ۔ عَدَم اِتّفاق کا عادی ۔ گروہ بَندی سے مُتعَلِّق ۔ گروہ بَندی سے پُھوٹا ہُوا ۔
Factiously Adverb فِرقَہ وَرانَہ ۔ گروہ بَندی کے اَنداز سے ۔ گروہ بَندی کے مُتعَلِّق ۔
Factiousness Noun فِرقَہ وارِيَت ۔ گروہ بَندی ۔ فِرقَہ وَرانَہ ۔
Factitious Adjective جعلی ۔ نقلی ۔ بناوٹی ۔
Factitious by proxy factitious Noun ماں کا بچے کے بارے میں رویہ کہ میں اسے کسی بیماری کی واضح علامات کے بغیر دوا کیوں دوں حالا نکہ بچہ بیمار ہوتا ہے
Factitiously Adverb مَصنُوعی طَور پَر ۔ بَناوَٹی طَور پَر ۔ رَوايَتی طَور پَر ۔
Factitiousness Noun روايَتی مِعيار کی مُطابقَت ۔
Factitive Adjective مُسَبَب ۔ بَنانے کا باعِث ۔ بَننے کا باعِث ۔