English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Factorial sun Noun اجزائی مجموعہ ۔
Factories act قانون کار خانہ جات ۔
Factories are not set up in the villages
Factoring fin Verb کاروبار میں ایجنٹ یا عامل کے طور پر کام کرنا ۔
Factorization Noun تقسیم اجزا ۔ اجزا کو تقسیم کرنے کا عمل ۔ حِصّوں کو بانٹنے کا عمل ۔
Factorize Verb اجزا میں تقسیم کرنا ۔ اجزا میں قابل تقسیم ہونا ۔ حِصّوں میں بانٹنا ۔
Factors of production عاملین پیداوار ۔
Factorship com Adjective عامل کو دیا گیا کمیشن عامل کا کام یا عمل ۔
Factorship factorage
Factory کارخانہ ۔
Factory act Noun فیکٹری ایکٹ ۔ کارخانہ ایکٹ ۔ قانون کار خانہ جات ۔
Factory acts نظام صنعت ،قوانین کارخانہ ۔
Factory conducted tour کسی گائیڈ کی قیادت میں سیر و سیاحت طلبالہ ( گواہ کے مصارف سفر ) کرائے کی گاڑیوں کا چلانے والا ۔
Factory cost Noun کارخانہ لاگت ۔
Factory cotton Noun گھر کا بنا ہوا کورا سوتی کپڑا ۔
Factory expenses اخراجات کارخانہ ۔
Factory expenses accts Adjective اخراجات کارخانہ ۔
Factory farm Noun ایسا فارم جہاں جانور چھوٹی چھوٹی جگہوں یا پنجروں میں رکھے جاتے ہیں اور جہاں وہ جلد پرورش پاتے ہیں ۔
Factory farmang جانور ، پر ندوں کی جدید طریقوں سے نشو و نما کرنا اور گھی ، دودھ ، مکھن وغیرہ حاصل کرنے کا کار خانہ ۔
Factory fuel and power account Noun فیکٹری ایندھن بجلی کھاتا ۔
Factory hand Noun کارخانے کا مزدور یا کارکُن ۔
Factory hand ind Verb کارخانے میں کام کرنے والا ۔
Factory inspectors ind Adjective فیکٹری انسپکٹر ۔
Factory overheads بالواسطہ اخراجات ۔
Factory system Noun کارخانہ نظام ۔
Factory system of industry کار خانہ جاتی ۔
Factory theory of taxation Noun ٹیکس کی ادائیگی کی ملکیت کا نظریہ ۔
Factotum مختار کل ، وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو ۔
Factotumship Noun منصرم یا مختار منصب ۔
Factprize Verb اَجزائے ضَربی ميں بَدَلنا ۔ اِمتناع ياب قَرار دينا ۔