English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fecalith | Noun | برازی مصاۃ ۔ سنگ برازی ۔ |
| Fecalith copsolith | Noun | آنتوں میں براز کے گرد پتھری نما اجسام کا لگ کر برز کو پتھری کی شکل دے دینا |
| Fecesfaeces | — | — |
| Fecet | Adjective | فیسٹ ۔ چشم صغیر ۔ رخچہ ۔ قشریہ یا حشرہ کی مرکب آنکھ میں قرینہ کی چھوٹے سی تقسیم ۔ کثیر رخ جسم کا ایک رخ یا پہلو ۔ |
| Fecifork | Noun | مبرزی دو شاخہ ۔ |
| Fecit | Verb | عمل فلاں ۔ اس نے بنایا ہے کسی مصور یا فنکار کے تخلیقی نمونے کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ |
| Feck | Noun | صلاحیت ۔ قدر ۔ طاقت ۔ قدرت ۔ زور ۔ |
| Fecket | Noun | صدری ۔ اسکاستان ۔ |
| Feckful | Adjective | باصلاحیت ۔ پر اثر ۔ طاقت ور ۔ قوی ۔زور آور ۔ مضبوط توانا ۔ |
| Feckfully | Adverb | باصلاحیت طور پر ۔ پر اثر انداز سے ۔ توانائی سے ۔ |
| Feckless | Adjective | کَمزور ۔ مَجہُول ۔ نامَرد ۔ کاہِل ۔ غَير ذِمّہ دار ۔ |
| Fecklessly | Adverb | کمزوری سے ۔ نا طاقتی سے ۔ ۔ نقاہت سے ۔ عاجزانہ ۔ ناچار طور پر ۔ |
| Fecklessness | Noun | پژمُردگی ۔ کمزوری ۔ مجہولیت ۔ نقاہت ۔ |
| Feckly | Adverb | بیشتر ۔ زیادہ تر ۔ اکثر ۔ کثرت سے ۔ |
| Fecling | Adjective | احساس ۔ |
| Fecula | Noun | نشاستی مادہ ۔ نشاستہ ۔ |
| Feculency | Noun | تلچھٹ ۔ غلاظت ۔ آلائش ۔ گدلاپن ۔ میلاپن ۔ |
| Feculent | Adjective | سیاہ دُھندلا ۔ میلا ۔ غیر شفاف ۔ آلودہ ۔ دردی ۔ |
| Fecund | Adjective | ثَمَر آوَر ۔ بار دار ۔ بَسيار زا ۔ بہت بَچّے پَيدا کرنے والا ۔ سَبزيات پَيدا کرنے والا ۔ |
| Fecundate | Adjective | فیکنڈیٹ ۔ بارور کرنا ۔ ثمر بار بنانا ۔ حاملہ بنانا ۔ |
| Fecundated | Verb | ثمر دار کیا بار آور کیا ۔ |
| Fecundation | Noun | حَمَل ۔ حاملَہ ہونے کی حالَت ۔ باردار ہونے کی حالَت ۔ |
| Fecundity | Adjective | فیکنڈیٹی ۔ باروری ۔ فیصلہ کن زرخیزی انڈے یا بچے پیدا کرنے کی کسی مادہ کی قوت جنہیں وہ اپنی زندگی میں مخصوص تعداد کے ساتھ جنم دے سکتی ہے ۔ |
| Fecundity of pleasure | Noun | بار آوری لذت ۔ |
| Fecundntlon | Noun | حاملہ کرنے کا طعل حاملہ بنانے کی صلاحیت ۔ |
| Fed | Verb | کھلایا پلایا ۔ |
| Fed breast | Noun | پستان پروردہ |
| Fed up | Adjective | کِسی بات سے بھَر پايا ۔ بيزار ۔ پُر خَور ۔ آزردہ ۔ اُکتايا ہُوا ۔ تَنگ آيا ہُوا ۔ |
| Fedayeen | Noun | عرب چھاپہ مار ۔ خصوصاً اِسرائیل کے خلاف جدوجہد کرنے والے فدائین ۔ |
| Feddan | Noun | مین ناپنے کا ایک مصری پیمانہ جو ایک ایکڑ سے زیادہ ہوتا ہیں ۔ |