English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feddish Adjective خبطی ۔ خبط کی نوعیت کا ۔
Federacy Noun کسی معاہدے کے تحت ایک ساتھ رہنے کی حالت ۔ وفاق معاہدہ ۔
Federal Adjective وفاقی ۔ مَضبُوط مَرکزی حَکُومَت کا حامی ۔ اِس رَسمی مُعاہدے سے مُتعَلِّق ۔
Federal assembly Noun دو پارلیمانی ایوان جو کسی حکومت کے قانون ساز شعبے کی تشکیل کرتے ہیں ۔
Federal case Noun امریکی حکومت کی تفتیش جرم کے اداروں میں سے کسی ادارے کے زریعہ تفتیش دیا جانے والا یا قابل تفتیش عمل یا فعل ۔
Federal coinage Noun وفاقی سلہ ۔
Federal constitution Noun وفاقی دستور ۔
Federal council Noun وفاقی کاﺅنسل ۔ بعض حکومتوں کی مرکزی قانون ساز جماعت یا مجلس ۔
Federal court مرکزی عدالت ۔ بڑی عدالت ۔ وفاقی عدالت ۔
Federal district Noun قومی حکومت یا پایہ تحت کی حیثیت سے الگ کیا ہوا ضلع ۔
Federal government وفاقی حکومت ۔ مرکزی حکومت ۔
Federal information processing standards Noun فیڈریل انفارمیشن پروسیسنگ سٹینڈرڈ ۔ معیار گائیڈ لائنز اور ٹیکنیکی طرائق کا نظام جو یوایس فیڈریل گورنمنٹ میں انفارمیشن پروسیسنگ کے لیے ہوتا ہے ۔ مخفف ایف آئی پی ایس ۔
Federal republic Noun وفاقی ری پبلک ۔
Federal resereve banks امریکہ کے مرکزی بنک ۔
Federal reserve bank Noun وَفاقی بَينک ۔
Federal reserve banks Adjective مرکزی ریزور بینک ۔
Federal reserve board Noun وفاقی مَرکزی بورڈ ۔
Federal reserve district Noun وفاق کا مَرکزی ضِلع ۔
Federal reserve system Noun اَمريکا کا وفاقی بَينکاری نِضام جو مَرکزی بورڈ کے کنٹرول ميں ہوتا ہے ۔
Federal state Noun وفاقی ریا ست ۔
Federal states وفاقی ریاستیں ۔ ریاستہائے وفاق ۔ وفاقی مملکت ۔ وفاقیہ ۔
Federal theology Noun ایک مذہبی نظام جو اس عقیدے پر مبنی ہے کہ خروج آدم سے پہلے آدمی میثاق عبودیت کے ماتحت تھا جس کے زریعہ اللہ نے حضرت آدم سے اپنے حکموں کی فرماں برداری کے عوض انسان کی دائمی فلاح کا وعدہ کیا تھا ۔
Federal trade commission Noun ايک پانچ رُکنی بورڈ جِسے اَمريکہ کا صدَر نامزَد کرتا ہے ۔ ايف ٹی سی ۔
Federal tribunal Noun وفاقی ٹرائی بیونل ۔
Federal union Noun وفاقی یونین ۔
Federalese Noun ایسی نثر جس میں غیر ضروری طور پر تصنع ۔
Federalism Noun وفاقیت ۔
Federalist Noun وفاقِيَت کا حامی ۔ فَيڈرلِزَم کا حامی ۔ وفاق پرَست ۔ فَيڈَرلِسٹ پارٹی کا رُکَن ۔
Federalization Noun وفاق ميں لانے کا عَمَل ۔
Federalize Verb وفاقی اِتّحاد ميں شامِل کرنا ۔ حَکُومَت کے کنٹرول ميں لانا ۔