English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Feather way | Noun | پس گذر ۔ |
| Feather weight | Noun | صَحِيح وَزَن والا ۔ بھَاری ۔ بوجھ والا ۔ وَزَن دار ۔ وَزنی ۔ |
| Feather weight | Noun | صَحِيح وَزَن والا ۔ بھَاری ۔ بوجھ والا ۔ وَزَن دار ۔ وَزنی ۔ |
| Feather wise | Adverb | پر کے طور پر ۔ پَر کے طریقے پر ۔ |
| Featherbed | Verb | آسان بنانا ۔ |
| Featherbedded | Verb | آسان بنایا ۔ |
| Feathered | Adjective | پَروں سے ڈھکا ۔ ڈھانکا ہُوا ۔ پَر لگا ۔ پَر دار ۔ تيز ۔ |
| Featheriness | Noun | ہلکا پن ۔ ناپائداری ۔ پَردار ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ |
| Feathering | Noun | کشتی چلاتے وقت چپو کو گھمانا ۔ |
| Feathering paddle wheel | Noun | ایک پہیہ جس کے تختے ایک دَھرے پر گھومتے ہیں تاکہ قریب قریب عمودی حالت میں نیچے اوپر آجا سکیں ۔ |
| Feathering screw | Noun | جہاز کا پیچ دار دھکیلو جس کی پتیوں کو جہاز کے پھنس جانے کی حالت میں الٹا چلایا جا سکتا ہو تاکہ جہاز نکل جاۓ ۔ |
| Featherless | Adjective | بے پَر ۔ بے بال ۔ گَنجا ۔ |
| Featherlet | Noun | چھوٹا پَر |
| Feathers | Noun | پرند کے پَر ۔ ریش طیر ۔ |
| Featherweight | Noun | بعض کھیلوں میں درمیانہ وزن ۔ مثلاً شوقیہ مُکّے بازی میں ۔ پیشہ وروں اور وزن اُٹھانے والوں کے لیے زیادہ وزن کا کھلاڑی ۔ |
| Feathery | Adjective | پَردار ۔ پَر کی طرَح ۔ پَر نُما ۔ نازُک ۔ کمزور ۔ ہَلکا ۔ |
| Featly | Adverb | صفائی سے ۔ مہارت سے ۔ |
| Featness | Noun | تیزی ۔ چستی ۔ چالاکی ۔ شستگی ۔ پاکیزگی ۔ لطافت ۔ خوش ترتیبی ۔ |
| Feature | Noun | فِيچَر ۔ خَدوخال ۔ چہرے کا کوئی حِصّہ ۔ جُزو ۔ چہرہ ۔ رَنگ رُوپ ۔ |
| Feature extraction | Noun | فیچرایکسٹریکشن ۔ کمپیوٹر امیج کے اہم پہلوئوں کا ایسا انتخاب جسے کمپیوٹرائزر پیٹرن میچنگ اور امیج ریکوگنیشن میں رہنمائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Feature film | Noun | فیچر فلم ۔ ہر لحاظ سے مکمل فلم ۔ |
| Feature picture | Noun | باربط تصویروں سے تشکیل شدہ ڈرامہ ۔ |
| Feature writer | Noun | فیچیر نویس ۔ |
| Featured | Adjective | نُماياں ۔ مَشھُور ۔ اَہمِيَت ديا گيا ۔ خاص ۔ واضِح ۔ |
| Featureless | Adjective | سپاٹ ۔ کورا ۔ رُوکھا ۔ ناتَواں ۔ کَمزور ۔ |
| Featurely | Adjective | مخصوص نقوش والا ۔ ممتاز خصوصیت کا حامل ۔ |
| Features | Adjective | واضح ۔ نقوش ۔ کھرانقشہ ۔ |
| Featurette | Noun | فلمچہ ۔ مختصر فیچر ۔ ۔ فلم کوچک ۔ |
| Featuritis | Noun | فیچرائٹس ۔ ایک پروگرام میں اوریجنل کمپیکٹ سائز کی قیمت میں نئے فیچرز شامل کرنے کے رحجان کے لیے استعمال کی جانے والی زبان ۔ |
| Feaze | Verb | رسے یا دھاگے کا سرے پر کھل جانا یا کھولنا ۔ سلجھانا ۔ گرہ کھولنا ۔ |