English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Federally Adverb بر بناۓ میثاق ۔ معاہدے کی بنا پر ۔ وفاقی طریقے پر ۔
Federari Noun شریک کار خلیف ۔
Federate Verb کِسی فَيڈريشَن کو يَکجا کرنا ۔ وَفاقی سَطَح پَر مُنَظّم ہونا ۔ وفاق سے مُتعَلِّق ۔
Federated Adjective وفاق شدہ ۔
Federated church Noun مختلف فرقہ داری انجمنوں کو ملا کر تشکیل دیا ہوا ایک مقامی کلیسا جس میں ہر انجمن اپنی انفرادیت قا ئم رکھتے ہوئے کسی مشترک لائحہ عمل میں متفق ہوتی ہے ۔
Federated database Noun فیڈیریٹڈ ڈیٹا بیس ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس جس میں سائنسدان کسی خاص فیلڈ یا مسًلہ بارے اپنی دریافت اور علوم جمع کرتے ہیں ۔
Federated university Adjective وہ یونیورسٹی جو اعلی تعلیم کے کئی اداروں پر مشتمل ہو جن میں سے ہر ایک ادارہ اتنا آزاد ہو کہ خود یونیورسٹی کے برابر کا ہو ۔
Federation Noun فیڈریشن ۔ وفاقیہ ۔ وفاقی مملکت ۔ وفاقی انجمن یا جماعت ۔
Federation quasi نیم وفاق ۔ مشابہ وفاق ۔
Federational Adjective وفا ق سے متعلق؛ اتحاد سے متعلق ۔
Federationist Noun حامی وفاق ۔ وفاق کا علمبردار ۔ وفاق کی حمایت کرنے والا ۔
Federative Adjective وفاقِيائی ۔ فَيڈريشَن کی صُورَت سے مُتعَلِّق ۔ وفاق ميں شامِل ہونے پَر مائل ۔
Federatively Adverb وفاقی حیثیت سے ۔
Federnation Noun وفاقی ریاست یا مملکت ، وفاقی جماعت ، عہدو پیمان ۔
Fedora Noun ہَيٹ ۔ ٹوپ ۔ وہ فَليٹ ہَيٹ جِس کے کِنارے مُڑے ہوتے ہيں ۔
Fedrile delirium Noun بخار کی وجہ سے ہزیان
Fee Noun حق خدمت ۔ فیس ۔ محنتانہ ۔
Fee bill Noun مخصوص خدمات کے لئے کسی عدالت کے وکیلوں شیرفوں یا دوسرے افسروں کی مقررہ فیسوں یا اجرتوں کی فہرست نیز مخصوص خدمات میں قابل محصول طلبانوں یا اخراجات کی فہرست ۔
Fee clerks
Fee estate
Fee expectant
Fee farm Noun ایسی ملکیت کی مالگزاری ۔
Fee faw fum
Fee fund
Fee gouging
Fee is not being received here
Fee lawyers or pleaders
Fee patent Noun کسی ریاست میں قابل توریث جائداد کا تحفظ بزریعہ رجسٹری ۔
Fee process طلبانہ ۔
Fee royal