English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feazings Noun رسے کے ادھڑ ے یا کھلے ہوئے سرے ۔
Febri paroxym Noun بخار کا باری سے آنا
Febricity Noun حرارت کی حالت یا کیفیت ۔ ہلکے بخار کی کیفیت یا حالت ۔
Febricula Adjective ہلکا بخار ۔
Febricule Noun ہلکا ۔ بخار ۔ تپ ۔ حرارت ۔
Febriculose Adjective ہلکے بخار میں مبتلا ۔
Febriculosity Noun حرارت ۔ ہلکا بخار ۔
Febrifacient Adjective بخار آور ۔ تپ آور ۔ بخار خیز ۔
Febriferous Adjective بخار خیز ۔ بخاری ۔
Febrific Adjective بخارآور ۔ بخار لانے والی دوا ۔
Febrifugal Noun دافع بخار
Febrifuge Adjective دافِع بُخار ۔ دوا جو بُخار ختم کر دے ۔
Febrifuge febrifugal
Febrifuge nut Noun کٹکر نج ۔ (نباتیات)
Febrile Adjective بُخار زَدہ ۔ جِسے تَپ چَڑھا ہُوا ہو ۔ بِيمار ۔
Febrile albuminuria Noun بخار کی وجہ سے پیشاب میں البیومن
Febrile convulsion تپ تپش کا تشنج
Febrile heat Noun بخار کی گرمی ۔ تپش بخار ۔
Febrilis icterus Noun یہ ایک قسم کا یرقان ہے جو کان کنوں اور نالیوں صاف کرنے والوں کو ہوا کرتا ہے
Febrility Noun بخار جیسی حالت یا کیفیت ۔
Febris Adjective بخار تپ ۔
Febronian Noun نظریہ فبرونی کا داعی یا حامی ۔
Febronianism Noun عقیدہ یا فلسفہ ۔
February Noun شَمسی سال کا دُوسرا مَہِينَہ ۔ فَروَری ۔ يہ عَمُومًا ۲۸ دِن کا ہوتا ہے ۔
February fill dike
Februation تنقیہ یا تطہیر ؛گناھوں سے برآٹ ۔
Fecal Adjective فُضلاتی وَغَيرہ ۔
Fecal anaemia Noun برازی انیمیا
Fecal fissure Noun قولون کا ناسور جس کے سبب پاخانہ ناسور والی جگہ سے خارج ہو
Fecal impacted Noun آنتوں میں پاخانہ کا سدے بن کر پھنس جانا