English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feather footed Noun پَروں سے ڈھکے ہوۓ پاﺅں والا ۔ سبک رفتار ۔
Feather germ Noun پَرمآخذ ۔
Feather grass Noun کئی سال تک سر سبز رہنے والی ایک قسم کی پردار گھاس ۔
Feather in ones cap
Feather joint Noun دو تختوں کے جوڑنے کا ایک طریقہ جس میں ایک تختے کے کنارے پر بنی ہوئی چولیں دوسرے تختے کے کنارے پر بنے ہوئے خانوں میں پوست کر دی جاتی ہیں ۔
Feather legged Adjective بز دلا ۔ جنگ چور ۔ ڈرپوک ۔
Feather mail Noun پَروں سے بنا ہوا زرہ بکتر جیسا لباس جو اگلے زمانے میں باشندے پہنا کرتے ہیں ۔
Feather man Noun پر فروش ۔ پَر بیچنے والا ۔ پہلے وقتوں کا بیو پاری یا خوانچہ والا جو پَروں کا سودا کرتا تھا ۔
Feather mite Noun گھریلو ن یا جنگلی پرندوں کے پروں میں رہنے والا کوئی ننھا سا کیڑا جو اس کا خون چوس کر زندہ رہتا ہیں ۔
Feather mosaic Noun پروں کی دستکاری یا پروں سے آراستہ کرنے کا فن ۔ لہریا ۔ اَرائشی سوزن کاری یا اس کا فن ۔
Feather nerved Adjective کم زور اعصاب والا ۔
Feather ones nest
Feather ones nest
Feather ones own nest
Feather ore Noun سیسے کے خام سلفینٹیموں نائٹ کی شعری یا بال جیسی شکل ۔
Feather out Verb بے قاعدگی سے ختم ہوجانا یا ذائل ہو جانا ۔
Feather poke Noun بالوں یا پروں کا تھیلا ۔ چھوٹی نسل کی چڑیا جس کے گھونسلے تھیلی نما ہوتی ہیں ۔
Feather pulp Noun وہ مادہ جس سے پروبال بنتے ہیں ۔
Feather sheath Noun پَر غلاف ۔
Feather shot Noun تانبے کے ذرات کو پگھلا کر اور ٹھنڈے پانی میں انڈیل کر تیار کیا ہوا تانبہ ۔
Feather spray Noun تیز رو کشتیوں کے اب شکن کے زریعہ منقسم ہوتی ہوئی دوپروں کی شکل میں پانی کی دھاریں ۔
Feather spring Noun بندوق کے قفل کی وہ اسپرنگ جو گھوڑے کو روکے رکھتی ہے ۔
Feather star Noun ستارہ ماہی ۔ ایک قسم کی مچھلی جس کے پانچ یا زیادہ بازو ستارے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Feather stitch Noun ٹِہنی ٹانکا ۔ کَشِيدہ کاری کرنا ۔ ٹانکا لَگانا ۔
Feather tasselled Adjective پروں یا بالوں کی کلغی جھالر لگا ہوا ۔
Feather top Noun ایک طرح کا توتا ۔
Feather top grass Noun پردار گچھیوں والی گھاس ۔
Feather topped Adjective اوپر کے حصے میں بل دی ہوئی ۔
Feather tuft Noun ایک خوردنی سما روغ ۔
Feather veined Adjective پَر نما ۔