English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Feast of unleavened bread Noun ایک قدیم ہفتہ روزہ زرعی تیو ہار جس میں اللہ کو نیا انا ج نذرانے کے طور پر پیش کیا جاتا تھا اور جو پہلے مہینے کی پندرہویں تاریخ کو شروع ہوتا ہیں ۔
Feast of weeks یوم خمیس ۔ یہودیوں کا ایک فصلی تہوار ۔
Feast your eyes on Verb مسرت اور شوق سے دیکھنا ۔
Feasted Verb دعوت اڑا ۔
Feaster Noun خوب کھانے یا کھلانے والا ۔ جشن منانے والا ۔
Feastful Adjective پر تکلف دعوتیں یا ضیافتیں کرنے یا ان میں شریک ہونے کا عادی ۔ مہمان نواز ۔
Feasting Noun عیاشی کروانا یا کرنے والا ۔ خوب تواضع کرنے والا ۔
Feasting makes no friendship Idiom سلیفے یار کس کے ۔ دم لگایا اور کھسکے ۔
Feat Noun کارِ نُماياں ۔ کَرتَب ۔ کارنامَہ ۔ بازی گر ۔ مَہارَت ۔
Feather Noun پَر ۔ بال ۔ پَنکھ ۔
Feather beater Noun پر مارنے والا ۔ پر جھارنے والا ۔
Feather bed Noun پروں کا بچھونا ۔
Feather bed Noun پروں کا بچھونا ۔
Feather bed rule Noun اوقات کار میں کمی میں قواعد ۔
Feather bedding Noun, Adjective مُلازمَت کا رِواج ۔ جِس سے آجروں کو مَجبُور کِيا جاتا ہے ۔
Feather bolster Noun پروں کا تکیہ ۔
Feather bow Noun ایک یور پی بوٹی جو پہلے زمانے میں دوا کے کام آتی ہیں ۔
Feather brain feather head
Feather brained Adjective اَحمَق ۔ کُودَن ۔ مُورَکھ ۔ جاہِل ۔ بيوَقُوف ۔
Feather cloth Noun کپڑے اور پِر سے بنی ہوئی ایک شے ۔
Feather cut Noun عورتوں اور لڑکیوں میں زلف تراشنے کا ایک فیشن ، جس میں چھوٹی چھوٹی لٹیں ہوتی ہیں اور ان کے سرے گھونگر یالے ہوتے ہیں ۔
Feather dance Noun مشرقی امریکی انڈینس کا ایک رسمی رقص جس میں مرد شرکاء پرون کا عصا لئے ہوتے ہیں ۔
Feather duster Noun ایک چھڑی جس کے سِرے پر پر لگے ہوتے ہیں گرد صاف کرنے کے لئے ۔
Feather edge Noun بارِيک کِنارہ ۔ فانَہ شَکل ۔ ايک اَوزار ۔
Feather edge Noun بارِيک کِنارہ ۔ فانَہ شَکل ۔ ايک اَوزار ۔
Feather edged Adjective باریک کناروں والا ۔
Feather edged file Noun باریک کناروں والی ریتی ۔
Feather fear Noun خوف ، ڈر ، فزع ، اندیشہ
Feather fern Noun گلاب نما پودوں کی ایک قسم کا پودا ۔
Feather follicle Noun پر کیہ ۔ حیوانیات ۔