English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fearlessness | Noun | جراتمندی ۔ حوصلہ مندی ۔ دلیری ۔ بہادری ۔ |
| Fearpsychosis | Noun | نفسیت خوف ۔ |
| Fearsome | Adjective | ہولناک ، خوفناک ، ڈراﺅنا ، بھیانک ۔ |
| Fearsomely | Adverb | دہشت انگیزی سے ۔ بھیانک طور پر ۔ ہولناک طور سے ۔ |
| Fearsomeness | Noun | ڈر ۔ خوف ۔ دہشت ۔ ہیبت ۔ ہولناکی ۔ کم ہمتی ۔ |
| Fearsorne | Adjective | خَبَردار ۔ مُتنَبَہ کرنے والا ۔ہَوَلناک ۔ خَوفناک ۔ ڈراوٴنا ۔ ڈرانے والا ۔ لَرزانے والا ۔ |
| Fearty | Noun | کِسی جاگِير دار کے مَزارِع کی اَپنے آقا کے ساتھ وَفاداری ۔ اَطاعَت ۔ فَرمانبَرداری ۔ نَمَک حَلالی ۔ |
| Feasance | Noun | اَدائے فَرض ۔ اِيفائے فَرض ۔ ذِمّہ داری کی بَجا آوری ۔ |
| Feasance mal | ارتکاب ناجائز ۔ | |
| Feasance mis | مداخلت بے جا ۔ اختیار جائز کا غلط استعمال ۔ | |
| Feasance non | ترک فعل لازم (ایسے فعل کو ترک کرنا جس کا کرنا لازمی ہو ) ۔ | |
| Feasibility | قابل عمل ہونا ۔ | |
| Feasibility feasibleness | — | — |
| Feasibility study | Adjective | امکان پذیرہ مطالعہ ممکن العمل مطالعہ ۔ |
| Feasible | Adjective | مُمکِن ۔ مَعقُول ۔ قابِلِ عَمَل ۔ قابِلِ جَواز ۔ قابِلِ قَياس ۔ |
| Feasibleness | Noun | ممکنہ ۔ امکان پزیری ۔ |
| Feasibly | Adverb | قابلِ عمل طور پر ۔ |
| Feast | Noun | ضَيافَت ۔ پُر تکَلُّف کھانا ۔ٹھاٹھ کی دَعوَت ۔ لَذِيز کھانا ۔ مُرَغَّن کھانا ۔ |
| Feast away | Verb | رات بھر کھانے پینے میں گزار دینا ۔ |
| Feast day | Noun | سالانہ جشن کا دن ۔ تیو ہار کا دن ۔ |
| Feast of booths | Noun | یہودیوں کا ایک مذہبی خوشی کا تہوار ۔ |
| Feast of dedication | Noun | یہودیوں کا ایک ہشت روزہ مذہبی تیو ہار ۔ |
| Feast of famine | Noun | بہ معنی ایک دوسری کی ضد مثلاً ترقی اور تنزلی کامیابی اور نا کامیابی ۔ |
| Feast of fools | Noun | دور وسطی کی ایک مزاحیہ تقریب جو خاص کر فرانس میں عموماً ختنے کے موقع پر منعقد کی جاتی ہیں ۔ |
| Feast of lanterns | Noun | چینیوں کا ایک سا لانہ جشن جو ان کے قدیم کلنڈر کے مطابق پہلے مہینے کی پندرہویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہیں ۔ |
| Feast of lots | Noun | ایک یہودی تیوہار ۔ |
| Feast of orthodoxy | یونانی کلیسا کا تہوار جو لینٹ کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ۔ | |
| Feast of reason | Adverb | تزکرہ علمی ۔ |
| Feast of tabernacles | یہودیوں کا ایک تیوہار ۔ عید الظال ۔چھولداریوں کا میلہ جسے یہودی دشت تیہہ اپنی اَوارہ گردی کی یاد میں لگاتے ہیں ۔ | |
| Feast of trumpets | یہودیوں کی عید نو روز (جس میں خاص طور پر قرنا بجاتے ہیں) ۔ |