English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fawnlily dog tooth violet
Fawwad Name فواد ۔ دل ۔ قلب ۔
Fawwar Name فوار ۔ پُر جوش ۔ جوشیلی ۔
Fax Noun فیکس فیکسیمائل کا اختصار ٹیکسٹ یا گر افکس کے ٹیلیفون لائنز پر ٹرا نسمشن ۔
Fax machine Noun ایک مشین جو فیکس پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ فیکس مشین ۔
Fax modem Noun فیکس موڈیم ایک موڈیم جو فیکس فارمیٹ مثلا سی سی آ ئی ٹی ٹی فار نیٹ میں کو ڈڈ ڈیٹا بھیجتا او ر شایڈ وصول بھی کر تا ہے ۔
Fax programme Noun فیکس پروگرام ۔ ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن جس سے یوزر فیکس ٹرانسمشن بھیج وصول اور پرنٹ کرسکتا ہے ۔
Fax server Noun فیکس سرور ۔ ایک نیٹ ورک پر ایسا سرور جو نیٹ ورک پر دوسرے کمپیوٹر کو فیکس ٹرانسمشنز بھیج اور وصول کرسکتا ہے ۔
Faxed Verb فیکس کی ۔
Fay Noun, Adjective پَری ۔ جِنّ ۔ بھُوت ۔ وَغَيرہ ۔
Fayad Name فیاد : اترا کر چلنے والا ۔ مخر سے چلنے والا ۔
Fayalsofe Name فیلسوف:دانشمند ۔ دانا ۔ عقل دان ۔
Fayash Name فیاش: سردار ۔ بہت مرتبہ والا ۔ بہت بزرگی والا ۔
Fayaz Name فیاض ۔ سخی ۔
Fayazi Name فیاضی ۔ صحرا جنگل ۔
Fayence Noun سُرخی مائل بادامی رنگ کی مٹی سے بنے ہوۓ ٹائل یا ظروف ۔
Fayona Name فیونا ۔ حسین و جمیل خوبصورت صبیح سوہنی ۔
Fayooz Name فیوض : نیکیاں ۔ برکات ۔ بخشش ۔
Fayumic Adjective وادی نیل سے ایک تنگ درے کے زریعہ ملا ہو ا قاہرہ کے جنوب میں مصر کے ایک نشیبی زر خیز علاقے فییوم کا اس سے متعلق یا وہاں واقع ۔
Faza Name فزاء ۔ بڑھانے والی ۔ کثرت ۔
Fazaal Name فضال : بہت عطا کرنے والا ۔
Fazael un nisa Name فضائل النساء ۔ بخشش والی عورت ۔
Fazaiel un nisa Name فضائل النساء ۔ بخشش والی عورت ۔
Fazak Name فوزک ۔ ملکہ ۔
Fazal Name فاضل : عالم ۔ جاننے والا ۔
Fazal ali qureshi wali saint
Fazal bin rabi Noun, Name, Historical ھارون الرشید عباسی خلیفہ کا درباری تھا، برامکہ خاندان کی افسوس ناک تباہی کا اہم ترین کردار رہا، برامکہ کے بعد وزیر بنا، فتنہ پرداز اور کینہ پرور شخص تھا، ۲۰۸ ھ میں فوت ہوا،
Fazal bin sehal Noun, Name, Historical عالی حوصلہ اور مدبر انسان تھا، مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، خلیفہ امین کی تمام کاروائیوں کو ناکام کیا، لیکن وزیر بننے کے بعد سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ کو ملکی معاملات سے بے خبر رکھا، سلطنت میں خرابی کی اطلاع ملنے پر مامون نے قتل کروا دیا،
Fazal bin yahyah barmaki Noun, Name, Historical یحییٰ بن خالد برمکی کا بیٹا تھا، یحییٰ کے بعد وزیر بنا، قابلیت اور اہلیت کے اعتبار سے ملک میں مشہور تھا، خلیفہ ہارون الرشید اسے بھائی کہتا تھا لیکن اسی کے ہاتھوں خاتمہ ہوا،
Fazal un nisa Name فضل النساء ۔ بزرگ عورت ۔