fayumic – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وادی نیل سے ایک تنگ درے کے زریعہ ملا ہو ا قاہرہ کے جنوب میں مصر کے ایک نشیبی زر خیز علاقے فییوم کا اس سے متعلق یا وہاں واقع ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدیم قبطی زبان کی ایک بولی ۔ مصر وسطی کی قدیم عیسوی عہد میں بولی جانے والی قبطی زبان کی ایک بولی جس میں عہد نامہ جدید کے کچھ اجزا اب بھی ملتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu