English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Favouredly Adverb مخصوص شکل وشباہت سے ۔ مخصوص صورت کے طور پر ۔
Favouredness Noun مخصوص شکل و صورت ۔ مخصوص شباہت ۔
Favourer Noun موافِق ۔ حامی ۔ ساتھ دینے والا ۔ حوصلہ افزائی کرنے والا ۔ ساتھی ۔
Favouring Adjective مشابہ ۔
Favouringly Adverb لطف و کرم سے ۔ مہر بانی سے ۔ جانب داری سے ۔
Favourite Noun مقبول ، منظور نظر ، دلپسند ، منہ لگا ، سر چڑھا ، پسندیدہ ۔
Favourite sentence Noun پسندیدہ جملہ ۔ کسی زبان کاعام پسند یدہ جملہ ۔
Favourite sentence form Noun پسندی روپ جملہ ۔
Favourite son Noun ایسا سیا سیت داں جس کی مقبو لیت اسی کے حلقے تک محدود ہو ۔
Favouritism منظور نظری ۔
Favours unused are favour abused Idiom کسی کا احسان اُٹھایا ہے تو اس سے فائدہ اُٹھاوٴ ۔
Favous Adjective جلدی مرض سے متعلق ۔ شہد جیسا ۔
Favus Noun قراع ۔ جِلد کی ایک بیماری جو ایک قُطر سے پیدا ہوتی ہے ۔
Fawaat Name فوات ۔ دل قلب ۔
Fawad Name فواد: دل ۔ قلب ۔
Fawad will be a lawyer Phrase فواد وکیل بنے گا
Fawar Name فوار: گرم جوش ۔ انتہائی جوشیلا
Fawass Name فواس: بہت جوشیلا ۔
Fawat Name فوات ۔ دل قلب ۔
Fawaz Name فواز : فتح حاصل کرنے والا ۔ کامیابی حاصل کرنے والا ۔
Fawn Adjective ہرن کا بچہ ، ایک سال کا ہرن کا بچہ ، اظہار انس کرنا ، دم ہلانا ۔
Fawn colour Noun ہلکا بادامی رنگ ۔ ہلکا زردی مائل بھورا رنگ ۔
Fawn eyed Adjective اہو چشم ۔
Fawn on upon Verb غلامانہ ۔ خوشامد کرنا ۔ دم ہلانا ۔
Fawn tint Noun بادامی جھلک ۔
Fawned Verb چاپلوسی کی ۔
Fawner Noun چاپلوس ۔ خوشامدی ۔
Fawning Noun خوشامد ۔ بےجا اظہارِ محبت ۔
Fawningly Adverb چاپلوسی سے ۔ خوشامدی سے ۔
Fawningness Noun چاپلوسی ۔ خوشامد ۔ کاسہ لیسی ۔