English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faze Verb بے سُکُون کرنا ۔ بے آرام کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔
Fazed Verb پریشان کی ۔
Fazeel Name فضیل : صاحب فضیلت ۔
Fazeela Name فاضیلہ ۔ لباس ۔ بنیاد ۔
Fazeelat Name فضیلت ۔ برتری ۔
Fazeen Name فزین ۔ بہتات ۔ کثرت ۔
Fazenda Noun وسیع مزرعہ یا ملک ۔ ریا ست یا وسیع فارم نیز اس کے ماتحت رہا ئشی مکانات ۔
Fazendeiro Noun برازیلی کاشت کار یا مویشی پالنے والا ۔
Fazer Name فازر: کھلا لمبا راستہ ۔ فراخ طویل راستہ /
Fazila Name فاضلہ ۔ علم رکھنے والی ۔
Fazilat Name فضیلت : برتری ۔ بھلائی ۔ بڑائی ۔ بزرگی
Fazin Name فزین ۔ کثرت ۔ بہتات ۔ افراط ۔
Fazla Name فاضلہ ۔ علم رکھنے والی ۔
Fazrah Name فازرہ ۔ ریگستان کا راستہ ۔
Fazzeelat Name فضلیت ۔ بڑائی علم نیکی بزرگی ۔
Fbrocyte Noun لیفی خُلیہ ۔ وہ خُلیہ جِس سے رابطی بافت بَنتی ہے
Fcardiovalvulotome Noun قلبی مصراع شگاف
Fcardiovascular renal Noun دل کی شرا ین اور گردہ سے متعلق
Fcc Noun ایف سی سی ۔ فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن کا مخفف ۔
Fcial canal Noun کنپٹی کی ہڈی میں چہرہ کی عصب کی نالی وجہی نالی
Fcs
Fdei Verb آلات تناسل ۔
Fdeotogy Verb آلات تناسل پر کتاب ۔
Fdhp Noun ایف ڈی ایچ پی ۔ فل ڈپلیکس موڈیم ٹرانسمشن کے سورس ٹائپ کا تعین کرنے اور اسے میچ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
Fdm Noun ایف ڈی ایم ۔ فریکونسی ڈویژن ملٹی پلیکسنگ کا مخفف ۔ ایک کمیونیکیشنز چینل کے علیحدہ علیحدہ بینڈز پر ملٹی ٹرانسمشن سگنلز لوڈ کرنے کا ایک ذریعہ تاکہ تمام سگنلز بیک وقت لے جائے جاسکیں ۔
Fdma Noun ایف ڈی ایم اے ۔ فریکونسی ڈویژن ملٹی پل ایکسیسں کا مخفف ۔
Fe Noun لوہے کی کیمیائی علامت ۔
Fe farmer Noun نقدی قائمی جاندار کا مالک ۔
Fe haematite fe2 o3
Fe lron فیرس ۔ ( آئرن) ۔