English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Favide Noun شہدی ضرر ۔
Favilla Noun کسی آتش فشاں کے لاوے کا ایک چھوٹا دہکتا ہوا ٹکڑا ۔
Favillous Adjective راکھ سے متعلق یا اس کے مشابہ ۔ خاکستری ۔ شبیہ خاکستری ۔
Favism Noun فیُوزَم ۔ سُرَخ خُونی خُلیوں میں خامرہ گُلُوکوس۔۲۔ فاسفَیٹ دی ہائیڈروجینز کی خَفیف مِقدار
Favonian Adjective باد مغربی سے متعلق پچھوا ہوا سے متعلق ۔ معتدل ۔ دہیمی ۔
Favor favour
Favor favour
Favorable favourable
Favored favoured
Favorite Noun فیو ر ٹ مائیکرو سافٹ انٹر نیٹ میں و رلڈ وائیڈ ویب کےکسی پبیح تک یوز ر ڈیفا ئنڈ شارٹ کٹ جو نیٹ سکیپ نیو یکیٹر کے بک مارک سے مشابہ ہے ۔
Favorite favourite
Favorite son Noun نُمائِندہ رياسَت ۔ وہ اُميدوار جِس کو قومی کَنوينشَن ميں نامزَد کِيا ہو ۔
Favoritism Noun جانِب داری ۔ سُلُوکِ تَرجِيحی ۔ مُساوی حَق ۔ دوست پَروَری ۔ رعايَت ۔ پاس داری ۔ طرَف داری ۔
Favosa porrigo Noun سر کی تر گنج
Favosa tinea ring worm Noun سلعہ قراعیہ ، زخموں والی داد
Favose Adjective مگ چھتیہ خانہ دار مشبک ۔
Favosites Noun مگ چھتہ کے مانند ایک متحجر حیوان نباتی کی جنس ۔
Favour Verb مہر بان ہونا ۔ مہر بانی کرنا ۔ ۔ سر پرستی کرنا ۔ کرپا کرنا ۔ راضی ہونا ۔ پسند کرنا ۔ نرمی سے پیش آنا ۔
Favour able balance of trade موافق توازن تجارت ۔
Favour of in بحق ۔ حق میں ۔
Favour without fear or بلا خوف یارورعایت ۔
Favourable Adjective مفید ، مفید مطلب ، امید افزا ، مناسب حال ، پسندیدہ ۔
Favourable balance of payment Adjective موافق توازن ادائی ۔
Favourable balance of payments Noun موافق توازن ادائیگی ۔
Favourable balance of trade Adjective جس ملک کی بین الاقوامی تجارت میں برآمد زیادہ ہو درآمد کم ہو موافق توازن تجارت ۔
Favourable exchange Adjective موافق مبادلہ ۔
Favourableness Noun مہربانی ۔ موافقت ۔ گرویدگی ۔ جانبداری ۔
Favourably Adverb لطف و کرم سے ۔ مہر بانی سے ۔ امید افزا طور پر ۔
Favoured Verb طرفداری کی مہربانی کی ۔
Favoured by Noun توجہ فرمائی ۔ یاد فرمائی ۔