English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Faunology Noun جغرافیہ حیوانات ۔
Faunule Noun کی تصغیر ۔
Fauq Name فوق: بلند و بالا ۔ اونچا ۔ سبقت ۔
Fausant Adjective قابل احترام ۔
Fause house Noun ھوا کے رخ پر بنا ھوا غلے کی کوٹھی کا ایسا سوراخ جس سے غلہ سو کھتا رھے ۔
Faussebraie Noun قلعہ بندی ؛ایک خفیہ راستہ ۔
Fausta prognosis Noun انداز موافق
Faustfaustus
Faustian Adjective فاﺅسٹ جیسا ۔
Faute de mieux Adverb کِسی بہتر مُتبادل یا بہتر صورت کی عدم موجودگی میں مجبوری ۔
Fauterter Noun مدد گار ؛ محافظ ۔
Fauteuil Noun آرام کُرسی سے مِلتی جُلتی چوبی نشست جِس کے پہلو کھلے اور بازو گدیلے ہوتے ہیں ۔
Fautor Noun دیکھو ۔
Fautwuil Noun بازو والی کُرسی ۔
Fauve Noun فاوی انداز نقاشی کا قائل یا پیرو ۔
Fauvette Noun ایک قسم کا گانے والا چھوٹا پرندہ ۔
Fauvism Noun فَرانسِيسی مُصَوّری کے آرٹ کی ايک تحريک ۔ آرٹَسٹوں کی تحريک ۔
Faux pas Noun فَرانسِيسی ادَب ميں لَغزِش ۔ مُعاشَرتی لَغزِش ۔ آداب شِکنی ۔
Faux satine Noun سرو سے حاصل ھونے والی روغنی لکڑی ۔
Fav Noun چھتہ ۔ خانے جو شہد کی مکھی کے چھتے کے خانوں سے مُشابہ ہوں ۔
Fave bean Noun دیکھو ۔
Favela Noun برازیل کا پسماندہ شہری عِلاقہ ۔ برازیل کا عِلاقہ ۔ برازیل میں چھوٹے طبقے کے شہریوں کا علاقہ ۔
Favella Noun شانہ ؛فاویلا ۔
Favellidium Noun مرکب فاویلا ؛ ڈوبا ھوا فاویلا ۔
Favelloid Adjective فاویلا سے متعلق یا اُس سے مشابہ ۔
Faveolate Adjective مگ چھتی ۔
Faveolate alveolate Noun جویفی ، خانہ دار
Faveolus Noun خانہء زنبور ؛شانہ عسل ۔
Faverel Noun کھبی کھبی سفید یا گلابی ۔
Favi Noun دیکھو کی جمع ۔