English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Facets Adjective چپٹی سطح والی ہڈی ۔
Faci o face
Facia Adverb چہرے سے متعلق ۔
Facial Adjective چِہرے کا ۔ چِہرے کے لِيے ۔ چِہرے کے متعَلِّق ۔ اُبٹَن ۔ چِہرے پَر مَلنے والی کوئی چِيز ۔
Facial anesthesia Noun چہرہ کی بے حسی
Facial angle Noun وہ زاویہ جو ان خطوط سے پیدا ہوتا ہے جو نتھنے سے کان اور ماتھے تک کھینچے جا ئیں ۔
Facial area Noun چہرے کا رقبہ
Facial artery Noun وجہی شریان ۔ جبڑے کی رگ ۔
Facial cleft Noun جنین میں منہ کا شگاف بننا رخساریا ہونٹ میں شگاف ہونا
Facial erysipelas Noun چہرے کے سرخباد
Facial hemiplegic Noun لقوہ ، چہرہ کے ایک طرف کا فالج
Facial line Noun وہ خط جو نتھنوں سے پیشانی تک کھینچا جائے ۔
Facial lumbar Noun چہرہ کے مختلف حصے
Facial nerve Noun وجہی غصب ۔ چہرے کا غصب ۔
Facial neuritis Noun چہرے کے عصب کی سوزش
Facial paralysis Noun لقوہ ۔ (طب )
Facial tringle trigone Noun چہرہ کی مثلث
Facial vein Noun چہرے کی ورید
Facialis Adjective فیسے لئس ۔ وجہی عصب ۔ فقاریہ جانداروں میں ساتوں قحفی عصب ۔ جن کا حسی اور حرکتی ریشوں سے تعلق ہوتا ہے ۔
Facially Adverb چہرے کے ذَرِيعے ۔
Faciei tinea ring worm Noun داڑھی والے حصہ کے علاوہ باقی چہرہ کی داد
Faciend Noun معمل ۔ زیر عمل ۔
Facies Noun کِسی چِيز کی ظاہری شَکَل و صُورت ۔ چہرے کی کيفِيَت جو کِسی مَرض کی آئنَہ دار ہو ۔
Facies volaris Noun سطح راحی ۔ ( حیوانیات )
Facile Adjective آسانی سے کِيا گيا ۔ اَنجام دِيا گيا ۔ بَرتا گيا ۔ سَہُولَت پسَندانَہ ۔ سَہَل قَدمی کے ساتھ ۔ بے تَکَلُّف ۔ مُتحَرّک ۔ عَمَل پَيرا ۔ کار بَرداز ۔ بے روک ٹوک آگے بَڑھتا ہُوا ۔ سَطحی ۔ ہُنَر مَند ۔ تجَربَہ کار ۔ خُوش خُلق ۔ خُوش گوار ۔ نرَم مِزاج ۔ اَثَر پَذِير ۔
Facile princeps Adjective آسانی سے سبقت لے جانا ۔
Facilely خُوش خُلقی کے ساتھ ۔ خُوشگواری کے ساتھ ۔ سہَل قَدمی کے ساتھ ۔
Facileness Noun آسانی ۔سہولت ۔ خوش خلقی ۔
Facilitate Verb آسان کرنا ، سہل کرنا ۔ آسانی بہم پہنچانا ۔
Facilitated Adjective سہل ۔ آسان شدہ ۔ باسہولت ۔