English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fault resistance Noun مزاحمت نقص ۔
Fault rock Noun خط شکست کی نشان دہی کرنے والا ۔
Fault slip Noun شکستہ چٹانوں کی چکنی سطح ۔
Fault surface Noun غیر سطح زمین جس میں نمایاں خم نہ ھو ۔
Fault vent Noun کوہ آتَش فشاں کا دہانہ جو شکست زمین پر واقع ھو ۔
Fault with Verb نُقص نِکالنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ خامی تلاش کرنا ۔
Fault zone Noun وہ علاقہ جس میں جابجا رخنے ھوں ۔
Faultage Noun ارضیاتی رخنے ۔
Faulted Noun رخنہ دار ؛شگاف دار ۔
Faulter Noun غلطے کرنے والا ۔ حملہ آور ۔ قصور وار ۔ خطاوار ۔
Faultful Adjective غلط کار خصوصا کسی کلیسا کے خلاف ۔
Faultiness Noun غلطی ۔ عیب ۔ خامی ۔
Faulting Noun ارضیاتی رخنہ یا شگاف ۔
Faultless بے عیب ۔
Faultless pardon Noun ایسے الزام کی معافی جس کا ارتکاب کبھی نہ کیا گیا ھو ۔
Faultlesseness Adverb بے عیب ھونا ۔
Faultlessly Adverb بے عیب طور پر ۔
Faults are thick when love is thin Idiom محبت کم ہونے پر خوبیاں بھی عیبوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔
Faults of ignorance are excusable only when ignorance is so Idiom لاعلمی کے نقائص اسی حالت میں قابلِ معافی ہیں جبکہ لا علمی بذاتِ خود معافی کے قابل ہو ۔
Faulty Adjective پُر خطاء ۔ ناقص ۔ عیبی ۔
Faulty fault ful
Faun Noun فان ۔ بنّ ديوتا ۔ ديوی وغيرہ ۔
Fauna Noun حیوانیہ ، حیوانات خطہ ۔ وہ تمام جانور جو کِسی خاص عِلاقے یا خِطے میں پاۓ جائیں ۔
Fauna and flora Idiom جانور اور پودے ۔
Fauna committee Noun مجلس حیوانیہ ۔
Faunal Adjective فانائی ۔ حَيوانات نامے سے مُتعَلِّق ۔
Faunal region Noun حیوانیاتی خطہ ۔
Faunist Noun عالم حیوانیہ ۔
Faunistic Adjective کسی خطے کے جانورو کے متعلق ۔
Faunological Adjective جغرافیہ حیوانات سے متعلق ۔