English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Father of the bride is looking little worried Phrase دلہن کے والد تھوڑے پریشان نظر آرہے ہیں
Father of the city Noun سردار ان قوم ۔ مقتد ایان قوم ۔ بزرگان قوم ۔
Father of the house بابائے مقنّنہ ۔ مقنّنہ کا سب سے قدیم رکن ۔
Father of the house of commons Noun سب سے پرانا ممبر ۔ قدیم ترین رکن ۔
Father of the nation Idiom مشہورو معروف رہنما ۔
Father of waters Noun ابو البحر ۔
Father on Verb یہ دعویٰ کرنا کہ کوئی شخص کسی ایجاد یا سوچ کا ذمہ دار ہے ۔
Father or mother superior خانقاہ وغیرہ کا صدر ۔ صدر راہب ۔ صدر راہبہ ۔
Father prayed that god might bless me with a son Phrase باپ نے کہا خدا تمہیں فرزند عطا کرے
Father punished the liars Phrase والد نے جھوٹوں کو سزا دی
Father right Noun پدری وراثت ۔
Father says that he will sell this house and buy a big one in gulberg Phrase اباجان کہتے ہیں کہ وہ اس مکان کو بیچ دیں گے اور ایک بڑا مکان گلبرگ میں خریدیں گے
Father sib Noun دادیہالی اشتہ دار ۔ دادیہالی قرابت دار ۔
Father spiritual روحانی باپ ۔ مرشد ۔
Father thames Noun دریائے ٹیمس کا احترامی نام ۔
Father this is shazia my class fellow
Father time Noun وقت مشخص ۔ ایک فر ضی بوڑھا شخص جو چند لا ریش دار ہوتا ہے ۔
Father told him that those peacock were not for sale Phrase اباجان نے بتایا کہ یہ مور بیچنے کے لیے نہیں ہیں
Father will not accept your explanation Phrase والد صاحب تمہاری وضاحت کو قبول نہیں کریں گے
Father will sell his old car and buy a new one Phrase ابو جان اپنی پرانی کار فروخت کر دیں گے اور ایک نئی کار خریدیں گے
Fatherchristmas Noun سانٹا کلاز ۔
Fathered Verb باپ بنا ۔
Fatherhood والد ہونے کی حالت ۔
Fatherland Noun وطن ۔ دیس ۔
Fatherless Noun یتیم ۔ بن باپ کا ۔
Fatherlessness Noun یتیمی ۔ یتیم ہونے کی حالت ۔ باپ زِندہ نہ ہونے کی حالت ۔
Fatherlike Adjective, Adverb باپ کی مانِند ۔ باپ کی طرَح ۔ باپ جَيسا ۔ باپ بَجا ۔ باپ کی عُمَر کا ۔ باپ کی مِثَل ۔
Fatherliness Noun پدرانہ برتاوٴ ۔ رویّہ ۔ انداز ۔
Fatherly Adjective باپ کا سا ۔ پدرانہ ۔
Fathers day Noun جون کا تیسرا اتوار جس روز بچے اپنے باپ کے احترام کا جشن مناتے ہیں ۔ احترام پدر کا دن ۔