English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Face powder Noun چہڑے پر لگانے والا پاﺅڈر ۔
Face presentation Noun منہ کے بل پیدا ہونا
Face sponge Noun چہرہ صاف کرنے کا اسفنج ۔ اسفنجی رومال ۔
Face stone Noun پتھر کی وہ سل جس سے مکان کا پیش یا آگا بنایا جاتا ہے ۔ خصوصاً محراب کارنس وغیرہ کا ۔
Face the music اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا ۔ ان کا اعتراف کرنا ۔ ان کے نتائج کو قبول کرنا ۔
Face to face Noun رُوبَرُو ۔ آمنے سامنے ۔ ايک دُوسرے کے ساتھ ۔
Face to face group Adjective وہ گروہ جس میں سماجی تعلقات براہ راست ہوں ۔
Face to face the truth comes out Phrase مُنہ در مُنہ جھوٹ بولا نہیں جاتا
Face to face with مد مقابل ۔ آمنے سامنے ۔
Face validity Verb کسی آزمایش کی ظاہری شکل و صورت سے اندازہ لگانا کہ یہ جس پیمایش کے لیے بنا ہے وہی کرے گا ۔
Face value Adjective عرفی قدر ۔
Face value fin Adjective قدر عرفی قیمت اصلی ۔
Face wall Noun سامنے کی دیوار ۔
Face wheel Noun سیدھے دندانے یا کھڑے دندانوں کا پہیا ۔ پیسنے یا پالش کرنے کے لئے چپٹے رخ پر جمایا ہوا پہیا ۔
Face work Noun چہرہ کام ۔ دیوار کا ۔
Facectomy Noun مہرہ پر سے صاف حصہ کاٹنا
Faced Adjective بالمقابل ۔ آمنے سامنے ۔ چہرے والا ۔ رخ والا ۔
Faced bare بے شرمی کے ساتھ ۔
Faced work Noun جو مربع نما پتھر کے کام میں استعمال ہوتا ہیں ۔ عمدہ کہگل کاری کے سلسلے میں بھی مستعمل ہیں ۔
Faceless Adjective مجہول ۔ جِس کی کوئی شناخت نہ ہو ۔ بے کردار ۔ نا مُعتبر ۔ بے چہرہ ۔
Facelessness Noun بے چہرگی ۔ ماندہ حالت ۔ افسُردہ شکل ۔ بے چینی کا عالم جو چہرے سے محسوس ہوتا ہو ۔
Facer Noun اچانک پیدا ہونے والی دِقّت ۔ بُرا سابقہ ۔ چہرے پر طمانچہ ۔
Faces fall پژ مردہ ھونا ۔
Facet Noun کِسی سَطَح کا چھوٹا سا چَپٹا حِصّہ ۔ کِسی سَطَح کا چَپٹا پَہلُو ۔ ہَڈّی کی ہَموار چَپٹی سَطَح ۔
Faceted Adjective پَہلُودار بَنا ہُوا ۔ رُخ دادہ ۔
Facetiae Noun مَزاحِيَہ تَحرِيريں ۔ ظَرِيفانَہ تَحرِيريں ۔ مَزاحِيَہ اِشارے ۔
Facetious Adjective ہنسی مذاق کرنے والا ، خوش مزاج ، زندہ دل ۔
Facetiously Adverb شوخی سے ۔ مذاق سے ۔ ہنسی ہنسی میں ۔
Facetiousness Noun مسخرگی ۔ ہنسوڑ پن ۔ ٹھٹھول ۔
Facetlous Adjective غَير سَنجِيدہ ۔ تمَسخَر باز ۔ مُضحِک ۔ مَسخَرہ ۔ مَذاق کرنے والا ۔