English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Face centred orthorhombic lattice رومرکز قائمہ معین شبکہ ۔ یونٹ سیل میں شبکہ نقاط آٹھ کونوں اور چھ مراکز میں پائے ہیں ۔ اس میں ویکٹرز a , c ,b اور بین محوری زاویہ-g,b,a، 90 درجہ ہوتا ہے ۔
Face cloth Noun میت کے چہرے پر پڑا ہو کپڑا ۔
Face cream Noun چہرے پر ملنے والی کریم ۔
Face dangers Verb خطروں کا سامنا کرنا ۔
Face flatterer Noun منہ پر چا پلوسی کرنے والا ۔ خوشامدی ۔
Face frog Noun چہرے کی بھر بھراہٹ
Face guard Noun سامنے کے حصے یا چہرے کو بچانے کی ایک تد بیر ۔
Face hammer Noun چپٹے چہرے والا ۔
Face harden
Face hardening Noun سختاﺅ ۔ (فولاد)
Face is index of mind Idiom چہرہ دل کا آئینہ ہوتا ہے ۔
Face is the index of mind Phrase چہرہ دل کا آئینہ ہوتا ہے
Face joint Noun محراب کے اگلے حصے میں ایک پتھر یلے پچر کا جوڑ ۔
Face lathe Noun مسطح کرنے والی مشین ۔ برابر کرنے والی مشین ۔
Face levelling Noun سطح ہموار کرنا ۔ سطح برابر کرنا ۔
Face lift وضع قطع ، انداز بہترین ظاہری شکل ۔
Face lifting Noun چِہرہ سَنواری ۔ مُکھ سَنواری ۔ پلاسٹِک سَرجَری ۔ رُخ اَنگيزی ۔
Face like a fiddle Idiom اُداس چہرہ ۔
Face mask Noun نقاب ۔
Face mould Noun تختے کی دونوں جانب مناسب ریلنگ کھینچنے کا سانچہ ۔
Face of a gun Noun نال کے دبانے پر دھات کی سطح ۔
Face of a work Noun زاویہ بنانے والے حصے ۔ باہر نکلے ہوئے ۔
Face of place Noun دو قریبی برجوں کے متصل زاویوں کے درمیان کا اگلا حصہ ۔
Face of the earth Noun روئے زمین ۔ ( جغرافیہ )
Face once of the flat surfaces of a polyhedron Phrase چہرہ ، سر کا اگلا اور اوپر کا حصہ جو ماتھے سے شروع ہو کر تھوڑی پر ختم ہوتا ہے کسی بھی چیز کا سامنے والا حصہ یا سطح ، پولی ہائیڈرن کی چپٹی سطحوں میں سے کوئی ایک سطح ۔
Face painter Noun مصور ۔ تصویریں بنانے والا ۔ پور ٹریٹ بنانے والا ۔
Face painting Noun رنگ سازی ۔ مصوری تصویر کی نقاشی ۔ شبیہ سازی ۔ ۔ رنگوں سے تصویر بنانا ۔
Face plan Noun سامنے کی اونچائی ۔ صدر بلندی ۔
Face plate Noun رُخ پَليٹ ۔ ايک غُربالی تھالی ۔ خَراد کی چَرخی کے ساتھ پَيوَست پليٹ ۔
Face plate Noun رُخ پَليٹ ۔ ايک غُربالی تھالی ۔ خَراد کی چَرخی کے ساتھ پَيوَست پليٹ ۔