English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Futtock hoop Noun مستول کے سرے سے ذرا نیچے مستول کو گھیرے ہوئے ایک آہنی یا چوبی حلقہ جو ان رسوں یا زنجیروں کو جن کے سہارے جہاز کا مستول کھڑا ہوتا ہے ۔
Futtock plate Noun ان آہنی تختوں میں سے ایک جو مستول کی مچان کے پہلوﺅوں سے عمودا گذرتے ہیں ۔ اور جن سے جہاز کے مستول کو سہارا دینے والے رسے محفوظ رہتے ہیں ۔
Future فيوچر ۔ مستقبل ۔ انے والا کل ۔
Future estate ملکیت آئندہ ۔
Future goods Noun اگاو مال ۔ مستقبل مال ۔
Future indefinite Noun فعل مستقبل ۔
Future market وعدہ بیوپار منڈی ، وعدہ بازار ۔
Future perfect Noun مُستَقبِلِ تام ۔ فعل کا وہ صیغہ جو مُستَقبِل میں کِسی کام کی تَکمیل کا وقت بتاۓ ۔
Future state آئندہ زندگی ۔ حیات بعد الممات ۔
Future tense مستقبل ۔ آنے والا زمانہ ۔
Future transactions Noun پیش بیوپار ۔
Futureless Adjective جِس کا کوئی روشَن مُستَقبِل نہ ہو ۔ جِسے کل پَر کو ئی بہتر توقع نہ ہو ۔
Futures Noun وہ اَجناس جو اِس بِنا پَر خریدے گۓ ہوں کہ اُن کا لین دین مُستَقبِل میں کیا جانا ہو ۔
Futurism Noun مُستَقبلیت ۔ فنونِ لطیفہ میں ایک تَحریک جو پہلی جَنگِ عظیم سے پہلے شروع ہوئی تھی ۔ جِس کے زیر اثر روایتی اسالیبِ اِظہار کو ٹھُکرا دیا گیا تھا ۔
Futurist Noun مُستقبلیت کا پیرو ۔ اِنسانی ارتقا کا ماننے والا ۔ مُستقبلیات کا طالِب عِلم ۔
Futuristic Adjective مُستَقبِلی ۔ مُستَقبِلیتی ۔
Futuritial Adjective آنے والے سے متعلق یا علاقہ رکھنے والا ۔ مستقبل سے تعلق رکھنے والا ۔
Futurition Noun آئندہ وجود یا وقوع ۔ مستقبل کا کوئی واقعہ یا مستقبلی وجود ۔
Futurity Noun زندگی ما بعد ، آئندہ حالات ، مستقبل ، آئندہ زمانہ ۔
Futurity race Noun وہ گھُڑ دوڑ جِس میں عموماً دو سال کی عُمَر کے گھوڑے دوڑ سے بُہَت پہلے ہی شامل کَر لیے جاتے ہیں ۔ کوئی دوڑ جِس میں حِصّہ لینے والوں کو بُہَت پہلے چُن لیا جاتا ہے ۔
Futurologist Noun کسی منظم یا باضابطہ بنیاد پر مستقبل کے لئے پیشین گوئی کرنے کا عمل ۔
Futurology Noun موجودہ معاشرتی حالات و رُحجانات کے پیش نظر مُستقبل کے بارے میں پیشگوئی کے بارے میں پیشگوئی کرنے کا باضابطہ طریقِ کار ۔
Fuxional molecule فیوزینال مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو کمرہ کے درجہ حرارت پر اتنی آسانی سے مرتب ہوجاتا ہے کہ ڈھانچے کا عمومی تصور نا مناسب لگتا ہے ۔ یعنی مالیکیولوں کے ایٹموں کی پوزیشن نا قابل امتیاز ہو جاتی ہے ۔ کوئی ڈھانچہ (10.2) سیکنڈز سے زیادہ دیر تک بر قرار نہیں رہتا ۔ pf 5 کی مثال صرف ایک قسم کی فلورین طیف بینی میں پیش کرتی ہے ۔
Fuzz Noun پتلا آڑ جانے والا مادّہ ۔
Fuzz ball Noun کھمبی یا سماروغ کی ایک قسم کا نام ۔ ایک قسم کی اسفنجی نباتات ۔
Fuzz wig Noun گھو نگریالے بالوں کا وگ ۔
Fuzzed Verb ذرہ ذرہ ہو کر اڑ گیا ۔
Fuzzily Adverb بے محسوس طریقے سے ۔ پتہ لگے بغیر ۔ غیر واضح طور پر ۔
Fuzziness Noun روئیں دار بننا
Fuzzy Adjective روئیں سے ڈھکا ہُوا ۔ روئیں کا سا ۔ ریشے کا سا ۔ غیر واضح ۔ مُبہَم ۔ دُھندلا ۔